Azizkhan Safi Official

Azizkhan Safi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azizkhan Safi Official, Cleaning service, Peshawar kpk, Peshawar.

27/08/2022

کل کا پشاور جلسہ منسوخ
تمام پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز پارٹی ہدایات کی مطابق سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

18/09/2021

حاجی اجمل خان مہمند کی پھوپھی،عباداللہ،حاجی حمید خان کی ہمشیرہ،مثل خان،شاہ فیصل کی ماں اور حاجی سراج کی ممانی بقضائے الہئ وفات پاچکی ہے جس کی نماز جنازہ بتاریخ 18/09/2021 آج رات بوقت 7:30 عباداللہ آباد آزاد سی این جی چارسدہ روڈ میں ادا کی جائے گی
دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہیں
شکریہ

وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش کیساتھ اہم ملاقات۔علاقائی مسائل و دیگر سیاس...
16/10/2020

وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش کیساتھ اہم ملاقات۔
علاقائی مسائل و دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

16/10/2020

مشـــکلات میں گھبـــرانا نہیں چاہیئے
کیونکــــہ
ســـتارے ہمیشـــہ اندھیـــرے میں چمـــکتے ہیں❤️

16/10/2020

عمران خان کی تقریر کی دوران شاہ محمود قریشی آبدیدہ ہوگئے😥

16/10/2020

وزیراعظم عمران خان اپنے لوگوں کے ساتھ ❤️

11/10/2020

اللہ قرآن میں کہتا ہے کہ پیارے نبی ﷺ کی زندگی سے سیکھو۔ میں نے اپنے ہائیر ایجوکیشن سے کہا ہے کہ ہماری یونیورسٹیز میں PHD دیں۔ نبی ﷺ کی زندگی پر پڑھائیں، بتائیں کہ کیا تھا وہ انقلاب جس نے دنیا کی تاریخ بدل دی۔ وزیراعظم عمران خان

10/10/2020

مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت کا سن انتہائی افسوس ہوا اللّٰہ تعالیٰ تمام اہل اسلام کو صبر جمیل دے دل خون کے آنسوں رو رہا ہے

27/09/2020

جب یہ شیر زندہ تھا تو کس کی مجال تھی کہ عرب مسلمانوں پہ انگلی اٹھاتے۔۔۔ صدر صدام حسین شہید رحمہ 😓😥

15/09/2020

بچوں سے زیادتی کرنے والے مجرموں کو سرعام پھانسی ہونی چاہیے
وزیراعظم عمران خان..

Address

Peshawar Kpk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azizkhan Safi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share