Agronomist

Agronomist Agronomist Comunity Agronomy is the science and technology of producing and using plants for food, fuel, fiber, and land reclamation.

Agronomy encompasses work in the areas of plant genetics, plant physiology, meteorology, and soil science. Agronomy is the application of a combination of sciences like biology, chemistry, economics, ecology, earth science, and genetics. Agronomists today are involved with many issues including producing food, creating healthier food, managing environmental impact of agriculture, and extracting en

ergy from plants. Agronomists often specialize in areas such as crop rotation, irrigation and drainage, plant breeding, plant physiology, soil classification, soil fertility, w**d control, and insect and pest control.

10/05/2024
          *پوٹاش*ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا ...
03/03/2023


*پوٹاش*

ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔
کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا۔

*پوٹاش کیوں ضروری ہے؟*

1: پوٹاش کی مثال ایک مستری کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان کی ضرورت کی جگہ تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔

2: یہ پوٹاش ہی ہے جو قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔

3: یہ پوٹاش ہی ہے جو پتوں، پھولوں اور پھلوں اور بیجوں کو بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔
4: یہ پوٹاش ہی ہے جو پودے میں خوراک کی ترسیل میں اضافہ کرتا ہے۔
5: یہ پوٹاش ہی ہے جو پودے کی قوت و مدافعت کو بڑھاتاہے۔
6: یہ پوٹاش ہی ہے جو گندم کے دانے کا سائز اور وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

20/04/2022
23/08/2021

انٹرویو :
آپ ہوائی جہاز ✈️ میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔
آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟😐

امیدوار : 499 😕

انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😊

ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟😐

امیدوار : ف*ج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ ف*ج بند کر دیا ۔😇

انٹرویور : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں ف*ج کیسے رکھیں گے ۔😎

امیدوار : ف*ج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ ف*ج بند کیا ۔😏

انٹرویور : ٹھیک ہے ۔👍

شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟👀

امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ ف*ج میں ہے ۔😃

انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😐

ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟😐

امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔☺

انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟😬

امیدوار : میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟😕😖

انٹرویور : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی ۔😎

آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہیں
آپ جا سکتے ہيں خدا حافظ😐😂
Copied.

06/03/2021

Job opportunity for agrarians

TM required at (Mardan, Swat, Hazara and Sawbi) in a well reputed agrochemical company EDGE (PFC) group. Interested candidate can send there CV,s at Wattsapp number (03459041571).
For more details please contact Safi ullah ( zonal manager kpk EDGE PFC).
Contact # 0311-9242252.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agronomist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share