Anyclean Sumpan

Vägbeskrivning Webbplats

Anyclean Sumpan Anyclean Sumpan is on demand cleaning services that helps Service Providers & Users to download Android & iOS APS for all sort of properties.

I gained 7 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you...
05/04/2025

I gained 7 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

03/10/2024

صدام حسین کا زمانہ اور کویت پر قبضہ۔ امریکہ کی سازش۔ صدام نے چند میزاٸیل فائر کیے اسراٸیل پر۔ یہ میزاٸیل کم پٹاخے زیدہ ہونگے۔کسی سویڈش مارکیٹ میں تھا اور ایک یہودی لڑکا بھی اسی گیسٹ ہاٸوس میں رہاٸیش پذیر ۔ جب بتا رہا تھا تو چہرے پر خوف۔ سوچا کیسی بزدل قوم ہے یہ پٹاخوں سے کانپ رہا ھے اگر مسلمان قوم متحدہ ہو تو اس موزی قوم کا سر کچلنا کچھ مشکل کام نہی ھے مگر تو تب ہو اگر ہم فرقہ وارانہ تنازعت کو بھول کر ایک مسلم امہ بن جاٸیں تو ؟ ” مسلمانو! ایک منصوبہ یہ کفار بنا رہے اور ایک عرش بریں پر اللہ سبحان و تعالی اور وہی ذات با برکار بہترین منصوبہ ساز ہے " شہادت ہی تو ہے مطلوب و مقصود مومن .

02/10/2024

ہم مسلمان بہت جذباتی ہیں۔ مگر حقیقت یہ ھے کہ اسرٸیل کے پیچھے امریکہ اور پورا مغرب کھڑا ھے۔ گو ایران نے چار سو میزاٸیل پھینکے ہیں اور فرض کریں کہ اسراٸیل کے بہت سے جہازوں کو نقصان پہنچا یو مگر کوٸی جانی نقصان نہی۔ جہاز تو امریکہ اور مغرب پورا کردے گا۔ مگر اسراٸیل نے ہزاروں بچوں ۔ عورتوں اور فلسطینیوں کو شہید کر چکا ھے۔ ہاں البتہ جب تک دس سے بیس ہزار یہودیوں کو قتل نہی کیا جاتا اور تل ابیب میں بے پناہ جانی نقصان نہی ہوتا یہ صیہونی ریاست مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری رکھے گی۔
ادھر ہم مسلمان زبانی کلامی ہمدردی دکھا رہے اور ستم یہ کہ ایرانی انقلاب کے بعد ایران کا طرز عمل اسلامی سے زیادہ شیعہ ازم کا پھیلاٸو۔ شام اور لبنان سنی مسلمانوں کا قتل جسمیں حزب اللہ اور ایران برابر کے شریک ہیں جسکی وجہ مسلمانوں میں فرقہ وارانہ تفریق وسیع ترین ہوگٸی اوراسکا فاٸدہ صرف اور صرف یہودیوں کو ہوا

02/10/2024

اٸرکنڈیشن کنٹینر میں بیٹھا ملا مداری ۔“ اج رات میری شہادت کی رات۔ لاٸیٹس أف۔ جس جس نے ساتھ چھوڑنا ھے چھوڑ جاٸے" اور بھاگ گیا کینیڈا یہ جعلی امام حسین۔ اور غریب عورتیں اور بچے بیچارے وہیں دھکے کھاتے رہے

02/10/2024

زمانہ لد گیا جب ملا ڈگدگی بندر کی طرح ناچتے اسلام أباد دھرنےمیں پاکستان اربوں کا ٹیکا لگا گیا۔اب تو لتر چھتر ہی پڑیں گے۔ ہمت کر یوتھیا!

02/10/2024

بدلتا ھے أسمان رنگ کیسے کیسے۔ کل جو فضلو اور ڈیزل تھا أج پیارے ابا جی بن گٸے ہیں۔

Adress

Skidbacken 36 Lgh 1203
Sundbyberg
17454

Aviseringar

Bli först med att veta: vi skickar ett mejl när Anyclean Sumpan publicerar nyheter och kampanjer. Din e-postadress används inte till något annat, och du kan avsluta prenumerationen när som helst.

Genvägar

Dela

Kategori