Aims Agro Chemicals

Aims Agro Chemicals We deal in sales of agro chemicals for plant protection such as insecticides, herbicides, fungicides

ہم اپنے تمام صارفین اور فالوورز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایمز ایگرو کیمیکلز پر اعتماد کیا۔ہم آپ کو یہ ...
08/10/2025

ہم اپنے تمام صارفین اور فالوورز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایمز ایگرو کیمیکلز پر اعتماد کیا۔
ہم آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ہم نے اپنا نیا آفیشل فیس بک پیج بنا لیا ہے جہاں تمام نئی اپڈیٹس، پراڈکٹس اور آفرز دی جائیں گی۔

📍 براہِ کرم ہمارا نیا پیج فالو کریں:
👉 https://www.facebook.com/AimsAgroChemicals/

پرانا پیج جلد ہی بند کر دیا جائے گا، اس لیے نئی معلومات اور آفرز کے لیے نیا پیج ضرور فالو کریں۔

04/10/2025

ایمز ایگرو کیمیکلز کا ہمپل – آپ کی فصل اور زمین کے لیے ایک بہترین انتخاب!

✅ زمین کو نرم، بھربھوری اور ہوا دار بنائے
✅ جڑوں کو مضبوط اور گہری کرے
✅ زیادہ گرمی اور بیماریوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرے
✅ فاسفورس اور نامیاتی مادے کی فراہمی بڑھائے
✅ زرخیزی میں اضافہ کر کے پیداوار بہتر بنائے

اپنی زمین کو صحت مند بنائیں اور فصل میں بھرپور پیداوار حاصل کریں۔
ہمپل – جاندار آغاز سے بھرپور پیداوار تک!

🌱 Aims Agro Chemicals – Excellence in Crop Care

ایکٹی گو - تباه كن اثر كے ساتھ!🔬ایمز ایگرو کیمیکلز کا ايك زبروست اور جدیدحل...❌دھان پر تیلہ اور پلانٹ ھاپر  كامکمل خاتمہ...
03/10/2025

ایکٹی گو - تباه كن اثر كے ساتھ!
🔬ایمز ایگرو کیمیکلز کا ايك زبروست اور جدیدحل...

❌دھان پر تیلہ اور پلانٹ ھاپر كامکمل خاتمہ -

🌱فصل كى حفاظت اب اور بھی مؤثر انداز میں!

ایمز ایگرو کیمیکلز ۔ جدت اور زراعت ایک ساتھ!

21/08/2025

✨ایمز ایگرو کیمیکلز کاریٹیم - فصل کی بھر پور نشونما اور شاندار پیداوار کی زمانت🌾

ریٹیم-
✅ پودوں کے لیے اعلی ترین غذائیت
✅ طاقت اور قوت مدافعت میں بے مثال اضافہ
✅ پھلوں کی جلد افزائش اور بر وقت تیاری
✅ زیادہ پیداوار ،زیادہ منافع

🔥ریٹیم- فصل میں ڈالے جان، بھرپور پیداوار سے خوشحال رہے کسان

🌱ایمز ایگرو کیمیکلز - جدت اور زراعت ایک ساتھ

#ریٹیم

🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🎉✨May our homeland always prosper in peace, unity, and success.Together, let’s cult...
13/08/2025

🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🎉✨

May our homeland always prosper in peace, unity, and success.
Together, let’s cultivate a greener, stronger, and brighter future for Pakistan. 💚🤍

Pakistan Zindabad! 🌾🇵🇰

04/08/2025

ایمز ایگرو کیمیکلز کا شاندار پروڈکٹ راکس ٹاپ GR 1.6%
جس میں شامل ہیں دوطاقتور زہر جو کرے بورر اور سنڈیوں کا جڑ سے خاتمہ

🍀اب فصل رہے طاقتور، خوشحال اور بھرپور پیداوار کےساتھ

📦دستیاب ہے 4 کلو اور 6 کلو کی پیکنگ میں

⚡️راکس ٹاپ - دشمن کا خاتمہ، فصل کی حفاظت

#راکسٹاپ

Eid-ul-Adha Mubarak!Wishing you and your family a joyful and blessed Eid filled with peace, prosperity, and happiness.Ma...
06/06/2025

Eid-ul-Adha Mubarak!
Wishing you and your family a joyful and blessed Eid filled with peace, prosperity, and happiness.
May this sacred occasion bring unity, sacrifice, and success in every aspect of life.

Warm regards,
Aims Agro Group

Address

INDUSTRIAL Estate VEHARI
Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aims Agro Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aims Agro Chemicals:

Share