Universal Boys Hostel

Universal Boys Hostel Universal Boys Hostel offer services related to professionals/ students residency Services in Islamabad city.

Having a good building structure in beautiful location with facilitated separate rooms of 2 seater, 4 seater in reasonable rent also providing facilities including power generation ,WIFI, rich food menu and well established housekeeping system to meet the quality needs of customer. You can talk with a representative of Universal Boys Hostel at 03018344327

27/07/2026

آپ جتنا چاہے سیاسی قلابازیاں لگا لیں۔ ملک میں جمہوریت کے لیے حتمی لڑائی آپ کو فوج ہی سے لڑنا ہو گی۔
صرف فوجی جرنیلوں سے نہیں اس ادارے کے ڈھانچے سے ،جو آج بھی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر سویلینز کو غدار اور ملک دشمن قرار دے رہا ہے اور ملک توڑنے، دستور توڑنے اور اپنے ادارے کے مفاد کو ریاست کے مفاد پر مقدم رکھنے کے باوجود مقدس گائے بنا ہوا ہے۔ پاکستان کو ایک منظم اور پیشہ ور فوج ضرور درکار ہے، مگر موجودہ شکل میں یہ ایک دفاعی قوت نہیں، سیاسی اور معاشی کھلاڑی ہے۔ ایسے میں یہ ناممکن ہے کہ کوئی بھی جمہوری تحریک کامیاب ہو۔
حل فقط یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں یک نکاتی ایجنڈے پر جمع ہوں کہ فوج کا سیاست میں کردار نہیں ہو گا۔
پاکستان کو ہر شعبے میں اصلاحات درکار ہیں مگر دیگر اصلاحات سے قبل آپ کو فوج کے محکمے میں اصلاحات کرنا ہوں گی۔

پاکستان زندہ باد اسی صورت میں ہو سکتا ہے۔

یہ اصول آپ نہیں سمجھیں گے، تو دائرے کا سفر جاری رکھیں گے۔

27/07/2026
19/07/2026

بلوچستان میں دہشت گردی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہاں کے وسائل پر ایک محکمے نے قبضہ کر لیا، اور بلوچستان کے رہائشیوں کیلیئے ان وسائل کو "شجرِ ممنوعہ" قرار دے دیا گیا،
ان وسائل کو سِول حکومت کیلیئے بھی تقریباً شجرِ ممنوعہ قرار دے دیا گیا،
وہاں ایک محکمے کی ہی ذاتی کمپنیاں کام کرتی ہیں جن کے نفع کا ریاستِ پاکستان کیساتھ بنیادی تعلق نہ ہونے کے برابر ہے،
بلکہ وہاں سے حاصل ہونے والے منافعے کا بڑا حصہ وہی محکمہ وصول کرتا ہے،

یوں مقامی لوگ اور ریاستِ پاکستان ان سے کوئی فایدہ نہیں اٹھا رہی، بلکہ ریاست پر قابض ایک محکمہ ان تمام وسائل کو بِلاشرکتِ غیرے ہڑپ کر رہا ہے،

یہ ہے دہشت گردی کی بنیادی وجہ۔۔۔۔!!!

ریاست اور ریاست کے عوام ایک محکمے کے آگے مکمل بےبس نظر آتے ہیں،

جبکہ وہ محکمہ اپنے آپ کو ہی ریاست ڈکلیئر کرتا پھر رہا ہے کہ وہی ریاست ہے ، حالانکہ وہ ریاست نہیں ، بلکہ ریاست کے احکامات پر چلنے والا ایک محکمہ ہے،
لیکن وہ محکمہ بضد ہے کہ وہی ریاست ہے،
باقی پچیس کروڑ عوام ، آئین ، قانون ، انصاف، پارلیمنٹ ، عدالتیں
یہ سب اس محکمے کی نظر میں فالتو اشیاء ہیں۔۔۔!!!!

18/07/2026

گندہ ھے پر دھندہ ھے ۔۔۔
عام لوگوں کے جوان مرتے ہیں ۔۔۔ اگلے مریں گے تو مزید نوکریاں پیدا ھوں گی۔۔۔ جرنیلوں کو ان کیڑے مکوڑوں سے کوی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ لیکن یہ بچارے اس چورن پر خوش ھو جاتے ھیں کہ ھم ملک کی حفاظت کے لیے مر رھے ہیں عوام کے لیے مر رھے ہیں ۔۔۔ شھید ھو رھے ہیں بلا بلا بلا۔۔۔
سب جرنیلوں کا کھیل ہے ۔۔۔ قتل و غارت ھوتی رھے گی ڈالر ملتے رہیں گے ، عوام کو چوتیا بناتے رہیں گے ۔۔۔ عوام جاھلوں کی طرح نعرے مارتی رھے گی ۔۔۔
فیلڈ مارشل کے اقتدار کی ہوس نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا میری ایک بلوچ لڑکے سے ملاقات ہوئی تو وہ بتا رہا تھا کہ نوے فیصد بلوچستان ہاتھ سے نکل چکا ہے ایگریسو پالیسیوں نے بلوچوں پختونوں کشمیریوں سب کو ناراض کر دیا ہے ریاست اپنے شہریوں کے حقوق کی پاسدار ہوتی ہے مگر یہاں تو بندوق کے ذریعے شہری حقوق لوٹے جا رہے ہیں جو بولے یا احتجاج کرے غدار قرار دے دیا جاتا ہے

Address

H# 196, Street # 57, G-9/4 Peshawar Morre
Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:30
Tuesday 09:00 - 21:30
Wednesday 09:00 - 21:30
Thursday 09:00 - 21:30
Friday 09:00 - 21:30
Saturday 09:00 - 21:30
Sunday 09:00 - 21:30

Telephone

+923018344327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Boys Hostel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share