Afzal Trader Chakrala

Afzal Trader Chakrala اچھی اور معیاری زرعی ادویات کا واحد مرکز۔

Afzal Trader Chakrala 03436344276
15/09/2025

Afzal Trader Chakrala 03436344276

14/09/2025
14/09/2025

03436344276
Afzal traders chakrala No.1 Quality khal available

Fresh khal new banola
14/09/2025

Fresh khal new banola

28/09/2022

سلفر

سلفر کا دو قسم کا کردار ہوتا ہیں
1- پودے کے اندر
2- زمین کے اندر

پہلے اگر ہم بات کرلیں پودے کے اندر کس طرح سلفر کام کرتا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ "سلفر پودے میں ڈیفینس سسٹم کا نام ہے"
1- سلفر خوراک بنانے(Photosynthesis) میں اہم کردار ادا کرتا ہے
2- پودے کے اجزائے تالیف کے عمل میں امائنو ایسڈ کا حصہ بن کر پروٹین بناتا ہے۔
3- زیادہ پرٹین کی وجہ سے پودا مضبوط ہوتا ہے اور مضر حالات وائرس کے حملے اور موسمی تبدیلیوں میں قوت مدافیت دیتا ہے۔

سلفر کے زمین میں کردار۔
زمین کی Ph کو کنٹرول کرتا ہے

1- سوڈیم کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے۔

2- سلفر کی موجودگی سے زمین نرم اور بھربھری ہوتی ہے جس سے جڑوں کی افزائش اچھی ہوتی ہے
3- زمین کے مسام کو کھولتا ہے، زمین کو ہوادار بناتا ہے اور زرخیزی کو بڑھاتا ہے

4- جڑیں دور دور سے خوراک بآسانی لے سکتی ہیں
5- سلفر زمین میں موجود بیکٹیریا کی خوراک ہے
5- ہوا دار زمین میں بیکٹیریل فنکشن ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے
6- ہوا کی غیر موجدگی میں جو بیکٹیریا زمین میں کام کرتے ہیں سلفر ان بیکٹیریا کی افزائش کا سبسب بنتا ہے اور ہر حالت میں پودے کو خوراک کی فراہمی یقینی بناتا ہے
7- یہی بیکٹیریا دیگر کھادوں کو پودے کے استعمال کے قابل بناتی ہیں۔

فنگس کی بات کریں تو سلفر فنگس کے خلاف بھی کام کرتا ہے
رسٹ اور پوڈری ملڈیو کے خلاف قوت مدافیت پیدا کرتا ہے
مائٹس تھرپس اور سکیل کے خلاف موثر ہے۔
موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے یا زیادہ نمی کی وجہ سے پود گلنے اور گرنے لگتے ہیں جس پر سلفر بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اور پودے کا سہارا بنتا ہے

Babka blost
26/09/2022

Babka blost

26/09/2022

اچھی اور معیاری زرعی ادویات کا واحد مرکز . اب آپکے اپنے علاقہ چکرالہ میں افضل ٹریڈر ـ فصلوں کی بیماریوں کے متعلق مفت مشورہ حاصل کریں۔ اور بیماریوں کی روک تھام کیلئے پاکستان کی نمبر ون کمپنی سوات ایگرو کی سپرے 100% گارنٹی کے ساتھ حاصل کریں ۔

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 18:00

Telephone

+923436344276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Trader Chakrala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share