HAFIZ DRY cleaners

HAFIZ  DRY cleaners Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAFIZ DRY cleaners, Dry cleaner, #4 Z BLOACK IQBAL COLONY near ambala collage SARGODHA, Sargodha.

حافظ ڈرائی کلینرز کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں پروپرائٹر۔ ملک عمر فاروق سلطانی
21/03/2026

حافظ ڈرائی کلینرز کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
پروپرائٹر۔ ملک عمر فاروق سلطانی

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ❤️
20/02/2026

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ❤️

*`🍂روزہ رکھنے کی نیت💛``وبِصَوْمِ غَدٍ نَوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ🫀`*ترجمعہ: اور میں نے کل کے ماہِ رمضان کے روزے کی نی...
19/02/2026

*`🍂روزہ رکھنے کی نیت💛`

`وبِصَوْمِ غَدٍ نَوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ🫀`

*ترجمعہ: اور میں نے کل کے ماہِ رمضان کے روزے کی نیت کی🌸🥰*

*`روزہ افطار کرنے کی دُعا💚`*

*`اللَّهُمَّ إِنِّي لَكَ صُمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ🫀`*

*ترجمعہ: اے اللہ ! بے شک میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر ہی بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے روزہ افطار کیا🤲🏻🤍*

> *Read & React🕋🤲📿*

🌙✨ رمضان المبارک ✨🌙میرے پیارے ___ ❤️رمضان کا بابرکت چاند طلوع ہو چکا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور ایمان کی تازگی ع...
18/02/2026

🌙✨ رمضان المبارک ✨🌙
میرے پیارے ___ ❤️
رمضان کا بابرکت چاند طلوع ہو چکا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور ایمان کی تازگی عطا فرمائے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو، ہر پریشانی دور ہو اور ہر نیک خواہش پوری ہو۔
🤲 یا اللہ! ہمیں اس رمضان میں اپنی رحمت، مغفرت اور جنت الفردوس کا حق دار بنا دے۔
ہمیں سچی توبہ اور خالص عبادت کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
🌙 آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو رمضان مبارک! ❤️

*🌙 شبِ برات کی پُر نور رات مبارک ہو🌙*دعائیں قبول ہوں، گناہ معاف ہوں،اور اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔یہ ر...
04/02/2026

*🌙 شبِ برات کی پُر نور رات مبارک ہو🌙*
دعائیں قبول ہوں، گناہ معاف ہوں،
اور اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
یہ رات رحمت اور مغفرت کی رات ہے،
دل سے دعا نکالیں اور اپنی زندگی کو روشن کریں۔
اللہ آپ کو ہر برائی سے بچائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔
اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
*🌟 شبِ برات مبارک🌟*💕💞

22/01/2026
09/01/2026

آمین
❤️❤️❤️

23/08/2025

کیا آپ کا صوفہ دھول، گرد اور داغ دھبوں سے اپنی خوبصورتی کھو بیٹھا ہے؟
اب وقت ہے اسے دوبارہ نیا جیسا بنانے کا! 💯

✅ پروفیشنل صوفہ واش
✅ داغ دھبوں کا مکمل خاتمہ
✅ جراثیم کش صفائی
✅ سوفے کو تازہ اور خوشبودار بنائیں

🚚 گھر بیٹھے آسان سروس
⏱ وقت اور محنت کی بچت
🌟 نیا جیسا لُک – گارنٹی کے ساتھ!

📞 ابھی رابطہ کریں اور آج ہی اپنے صوفے کو نئی جان بخشیں!
📍 حافظ ڈرائی کلینرز صوفہ اینڈ کارپٹ واش سروس
📱 03078267450
🔖

13/08/2025

🇵🇰جشـــن آزادی مبـــــارک🇵🇰

13/08/2025

پیارے پاکستان کا پرچم
فری
پریس کروائیں
حافظ ڈرائی کلینرز صوفہ اینڈ کارپٹ واش سروس

Address

#4 Z BLOACK IQBAL COLONY Near Ambala Collage SARGODHA
Sargodha

Telephone

03078267450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ DRY cleaners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category