Ahsan autos workshop & car detailing center

Ahsan autos workshop & car detailing center ہر قسم کی گاڑیوں کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے.
0300-8704900
0301-9538998

11/05/2026

Tips and tricks
Ahsan autos workshop & car detailing center

04/05/2026

About today ⚙️

16/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

🚗✨ احسن آٹو لایا آپ کی سہولت کے لیے ایک اور نئی سروس…اب بہت جلد Ahsan Autos میں شروع ہونے جا رہی ہے🚘 Professional Car De...
14/03/2026

🚗✨ احسن آٹو لایا آپ کی سہولت کے لیے ایک اور نئی سروس…

اب بہت جلد
Ahsan Autos
میں شروع ہونے جا رہی ہے

🚘 Professional Car Detailing Service

اب صرف دھلائی نہیں…
بلکہ آپ کی گاڑی کو ملے گی New Car Feel
اور وہ بھی مناسب قیمت میں۔

✨ Interior Deep Cleaning
✨ Body Compound Polish & Shine
✨ Dashboard Polish
✨ Glass Crystal Shine
✨ Complete Car Detailing

📢 COMING SOON

جلد ہی ہم آپ کے لیے
Detailing Packages اور
🎉 Special Introductory Offer
بھی متعارف کروائیں گے۔

🔧 Ahsan Autos
پر دیگر سروسز بھی دستیاب ہیں:

⚙ Engine Tuning
🛢 Oil Change
🛑 Brake System Servicing
🔩 Suspension Work
🔧 Engine Repairing

Fixing Cars,Earning Trust 🤝

Ahsan autos workshop & car detailing center

📍Main Sargodha road sahiwal (sgd)

☎️ Contact us:- 0301 9538998

゚viralシfypシ゚viralシalシ

تمام کمپینوں کے انجن آئل ریڈی ایٹر کولنٹ ٹرانمیشن آئیل وغیرہ دستیاب ہیںGurrented 💯📍 Jhang Sargodha road near meezan bank...
28/12/2025

تمام کمپینوں کے انجن آئل
ریڈی ایٹر کولنٹ
ٹرانمیشن آئیل
وغیرہ دستیاب ہیں
Gurrented 💯
📍 Jhang Sargodha road near meezan bank sahiwal (sgd)
☎️ Contact us:-
0300.8704900
0301.9538998

Fixing cars, Earning Trust 👨🏻‍🔧🤝✅

Ahsan autos & Motor workshop ™️®️




゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

🚗 ABS کیا ہے؟ (Anti-Lock Braking System)ABS ایک حفاظتی بریک سسٹم ہے جو گاڑی کو اچانک بریک لگانے پر پھسلنے سے بچاتا ہے۔ ی...
23/11/2025

🚗 ABS کیا ہے؟ (Anti-Lock Braking System)

ABS ایک حفاظتی بریک سسٹم ہے جو گاڑی کو اچانک بریک لگانے پر پھسلنے سے بچاتا ہے۔ یہ پہیوں کو لاک نہیں ہونے دیتا، جس سے گاڑی کنٹرول میں رہتی ہے اور ڈرائیور بریک کے ساتھ ساتھ اسٹیئرنگ بھی چلا سکتا ہے۔

ABS(اینٹی لاک بریکینگ سسٹم) کام کیا ہے!

1️⃣ پہیے لاک ہونے سے روکتا ہے

زور سے بریک لگانے پر ٹائر جم کر گھسٹتے نہیں، گھومتے رہتے ہیں۔

2️⃣ گاڑی کا کنٹرول برقرار رکھتا ہے

ABS کی وجہ سے گاڑی اسکیڈ نہیں کرتی اور steering قابو میں رہتا ہے۔

3️⃣ بہتر ٹریکشن دیتا ہے

گیلے، مٹی والے یا پھسلن زدہ راستے پر بھی grip بنائے رکھتا ہے۔

4️⃣ بریکنگ ڈسٹنس کم کرتا ہے

عام بریک کے مقابلے میں گاڑی جلدی اور محفوظ طریقے سے رک جاتی ہے۔

5️⃣ ABS چلنے کی نشانی

Emergency brake پر pedal میں ہلکی vibration یا ٹک ٹک محسوس ہو — یہ بالکل نارمل ہے۔

6️⃣ حادثات کے چانس کم کرتا ہے

تیز رفتار پر بھی گاڑی مستحکم رہتی ہے، جس سے سیفٹی بڑھ جاتی ہے۔

---

✨ Ahsan Autos Tip:

اچانک صورتحال میں ABS آپ کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول دیتا ہے—بریک دبانے سے مت گھبرائیں، سسٹم خود آپ کو بچانے کے لیے کام کرتا ہے۔

ABS یا بریک سسٹم کی ہر قسم کی سروسنگ Ahsan Autos
پر دستیاب ہے۔

---

📍Ahsan autos & Motor workshop

[جھنگ سرگودھا روڈ نزد میزان بینک ساہیوال (سرگودھا)]

📞 رابطہ نمبر:

[0300.8704900]
[0301.9538998]

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

ہر قسم کی گاڑیوں کے انجن ریپیرنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ⚙️👨🏻‍🔧Ahsan autos & Motor workshop ۔۔۔۔                    ...
12/11/2025

ہر قسم کی گاڑیوں کے انجن ریپیرنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ⚙️👨🏻‍🔧
Ahsan autos & Motor workshop

۔
۔
۔
۔

What is this 🧐  👨🏻‍🔧Ahsan autos & Motor workshop 📍 Jhang Sargodha road near meezan bank sahiwal sgd 📞 Contact us:-  0300...
02/11/2025

What is this 🧐

👨🏻‍🔧

Ahsan autos & Motor workshop

📍 Jhang Sargodha road near meezan bank sahiwal sgd

📞 Contact us:- 03008704900
03019538998
..
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

ABS repairing   👨🏻‍🔧✔️Ahsan autos & Motor workshop
26/10/2025

ABS repairing
👨🏻‍🔧✔️
Ahsan autos & Motor workshop



Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan autos workshop & car detailing center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share