10/08/2022
بائیو پاور Bio Power سپرے میں امینوایسڈز( amino acids) , بائیو سٹیمولنٹ Bio stimulant ،اینزائمز (enzymes)گروتھ ہارمونز ،اینٹی فنگل(antifungal) ،اینٹی وائرل , PGPR پی جی پی آر (antiviral)، اینٹی بیکٹیریل (antibacterial) اور polyamines شامل اجزا پودوں کی برھٹوری کے
ساتھ ساتھ پودوں کو بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
تمام فصلوں سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے بائیو پاور Bio Power کا سپرے کریں
گندم میں پی جی پی آر کے استعمال سے شگوفے زیادہ بنتے ہیں
بہترین فنجیسایڈ Fungicide ہے
تمام سبزیوں اور پھلوں کے سائز میں اضافہ کرے پھل اور سبزی جلدی تیار
اس میں شامل پولیامینز (polyamines) مرچ اور دوسری سبزیوں کے پھول کے کیرے کو روکتی ہیں
زیتون ( OLIVE ) کے باغات پر سپرے کریں پھل میں ایک اچھا خاصہ اضافہ
آلو ، آم امرود اور تمام باغات کو کورے سے محفوظ رکھے ,Anti Frost anti-freeze
آلو اور گندم کے سیڈ ٹریٹمنٹ کے لیے موثر ترین پروڈکٹ ہے بیج کے اگاؤ جلد ہو گا اور اور بیج تمام قسم کی فنگس سے محفوظ رہے گا
گندم ، چاول, آم امرود پر گوبھ کی صورت میں سپرے کرنے سے دانہ اور پھل وزن بھاری اور بہترین کوالٹی
نوٹ مگوانے کے لیے رابطہ کریں
نوٹ :مگوانے کے لیے رابطہ کریں محمد عبدالرحمان 03446804029, 03046502129