Sassan Agro Chemicals SDQ

Sassan Agro Chemicals SDQ Pest Control Services

29/07/2023

Top movie Netflix 2023

09/04/2023
سلفر n-p-k کے ساتھ ایک اہم غذائیت کے طور پر اہمیت حاصل کر رہا ہے۔ سلفر پودوں کی نارمل نشوونما کے لیے ضروری چوتھا بنیادی ...
22/03/2023

سلفر n-p-k کے ساتھ ایک اہم غذائیت کے طور پر اہمیت حاصل کر رہا ہے۔ سلفر پودوں کی نارمل نشوونما کے لیے ضروری چوتھا بنیادی غذاہے کیونکہ یہ پودوں کے بہت سے عمل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پودوں کا میٹابولزم سلفر پر منحصر ہے اور اس کی کمی بنیادی میٹابولک خرابی کا سبب بنتی ہے۔ لہٰذا، پودوں کی نشوونما کے لیے سلفر پودوں کی بڑھتی ہوئی غذا ہے، جو مٹی کی ترمیم میں کارکردگی بڑھاتا ہے، اسلیئے سوات ایگرو کیمیکلز نے فرٹی این ایس پلس متعارف کروایا ہے۔

فرٹی این ایس پلس سلفر کی اعلیٰ کوالٹی والی ایڈوانس کھاد ہے، جس کا مرکب مرکب 11-0-0-75es ہے۔ اس میں سلفر عنصری شکل میں ہوتا ہے کیونکہ عنصری سلفر پر مبنی کھاد سب سے زیادہ کیریئرز ہیں۔ یہی وجہ ہے جو پودوں میں سلفر کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے موزوں بنا دیتا ہے۔ اس کی مائیکرونائزڈ ایڈوانس فارمولیشن ٹیکنالوجی مارکیٹ میں دستیاب کسی بھی دیگر روایتی سلفر کھاد کے مقابلے میں زیادہ موثر اور کارآمد اور پودوں کو فوری دستیابی کے طور پر نمایاں ہے۔

Swat Agro chemical Product AIR ONE ( copper Oxichloride + copper Hydroxide ) available at تمام بیماریوں کا حلAirone is a...
21/09/2022

Swat Agro chemical Product AIR ONE ( copper Oxichloride + copper Hydroxide ) available at
تمام بیماریوں کا حل
Airone is a imported from Italy Foliar Fungicide & Bactericide with contact & Preventive Action.

AIR ONE 20% SC
Foliar fungicide & Bactericide with contact & Preventive Action.
Copper hydroxide 136 g/kg+
Copper oxychloride 136 g/kg
Copper bioavailability

Well balanced release of copper ions to hit the target.

Airone is a patented mixture invented by Isagro R&D.
Fluid Bed Wettable Dispersible Granules
A i r o n e is produced in a dedicated plant with “FLUID BED” technology for an unsurpassed dispersibility in water and almost dust-less granules.
HYDROXIDE: quick action
OXYCHLORIDE: long lasting activity.
BETTER PERFORMANCE WITH LOWER DOSES
WG Formulation
FUNGICIDES

Easy to use
Immediate dispersion of granules and full compatibility with most of the crop protection products.
A loyal ally against many diseases
Crops: Grape, Tomato, Potato, Top fruits, Vegetables, Ornamentals, Tropical fruits.
Fungal diseases: Downy Mildew, Scab, Leaf Curl, Shot Hole, Early and Late Blight, Anthracnose, Blossom Wilt.
Bacterial diseases: Fire Blight, Bacterial Leaf Blight. Airone enhances the excellent antibacterial
activity of copper.
Multiple action
Inhibits fungi spores’ germination
The unique Isagro synthesis process means the copper microparticles are the perfect size to target the bacteria.
Selectivity.
The Airone formulation contains a much higher number of copper particles less than one micron in size than other formulations on the market.
This enhances rainfastness.
Blocks the pathogen respiration processes
Slows down protein biosynthesis
Reduces membrane permeability.
Dose 140 to 160 ml in one Acar.

ڈیناڈیم سبز تیلہ اور تھرپس پر موثر اور 15-20 دن کا کنٹرول کرتا ھے۔ عام ڈائی میتھوئیٹ کی ناقص فارمولیشن کی وجہ سے کنٹرول ...
13/07/2022

ڈیناڈیم سبز تیلہ اور تھرپس پر موثر اور 15-20 دن کا کنٹرول کرتا ھے۔ عام ڈائی میتھوئیٹ کی ناقص فارمولیشن کی وجہ سے کنٹرول 5-7 دن تک رہتا ہے اور سٹریس دیتی ھے۔ جبکہ ڈیناڈیم اپنی بہترین فارمولیشن کی وجہ سے پودوں کو آسٹریس سے نکالتا ھے اور بیماری پر موثر ترین کنٹرول کرتا ہے۔

Product : DANADIM PROGRESS 40%EC

Available Pack size : 1 Ltr

Active Ingredient : Dimethoate

Formulation : 400g/L (EC)

Crops : Cotton, Vegetable, To***co, Sugarcane

Pests : Jassids, Threps, Aphids, Fruit Fly, Horse Fly

Dosage per acre : 250ml – 330ml

Manufactured By : CHEMINOVA A/S, DENMARK

Imported & Marketed By : Swat Agro Chemicals, Peshawar, Pakistan

  Contains: Copper IronZincMagneseBoronManufactured in England
12/03/2022


Contains:
Copper
Iron
Zinc
Magnese
Boron

Manufactured in England

کل آج اور کل زیادہ پیداوار کا موثر حل۔
25/02/2022

کل آج اور کل زیادہ پیداوار کا موثر حل۔

کنگی رسٹحالیہ بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل پر رسٹ اٹیک کے لیۓ موزوں ماحول ہے۔15 تا 20 ٹمپریچر میں بہت تیزی سے بڑھتی ہے۔ک...
26/01/2022

کنگی رسٹ
حالیہ بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل پر رسٹ اٹیک کے لیۓ موزوں ماحول ہے۔
15 تا 20 ٹمپریچر میں بہت تیزی سے بڑھتی ہے۔
کسان بھائیو دن میں ایک بار فصل کا معائنہ ضرور کریں۔

*پوٹاش*ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور...
01/12/2021

*پوٹاش*

ایک ایسا نام جو ڈی اے پی اور یوریا کے بعد تیسرے نمبر پر لیا جاتا ہے۔
کوئ بھی فصل ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا۔
کوئ بھی باغ ہو ماہر زراعت پوٹاش کا مشورہ ضرور دے گا۔
*یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے کسان کو پوٹاش کی الف ب کا بھی علم نہیں ہے*
کسان سمجھتا ہے کہ مجھ پر ایک فضول کھاد تھونپنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کا کوئ فائدہ نہیں ہے۔ بس خرچ بڑھانے والی بات ہے۔
ہمارے اکثر کسان بھائیوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ پوٹاش ایک کھاد ہے یا کوئ ٹانک، بوری میں ملتی ہے یا تھیلے میں۔
یہ بھی نہیں معلوم کہ پوٹاش کھاد والی کمپنیوں سے ملتی ہے یا پیسٹی سائیڈ کمپنیوں کے پاس ہے۔

*پوٹاش کیوں ضروری ہے؟*

1: پوٹاش کی مثال ایک مستری کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان کی ضرورت کی جگہ تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔

2: یہ پوٹاش ہی ہے جو قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔

3: یہ پوٹاش ہی ہے جو پتوں، پھولوں اور پھلوں/ٹینڈوں اور بیجوں کو بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔

4: ذمین سے جانے والی ہر خوراک کو اس کی ضرورت کی جگہ تک لے جانا اور پتوں میں بننے والی خوراک کو پھل/ٹینڈے اور بیج میں یکساں جمع کرنا، پھل/ٹینڈے کی یکساں بھرائ کرنا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔

5: پھلوں کا ذائقہ اور مٹھاس بھی پوٹاش کے ذمے ہے۔

6: پھول، پھل/ٹینڈے اور بیج کی تمام کوالٹی بھی پوٹاش کے ذمے ہے۔

*پوٹاش کی اتنی ذیادہ اہمیت ہے کہ صرف پوٹاش پر مکمل کتاب لکھی جا سکتی ہے*
پوسٹ کی طوالت سے بچنے کیلئے اتنے پر ہی اکتفا کر رہا ہوں۔

*نوٹ*
*چونکہ پوٹاش کی اہمیت اور فوائد ڈی اے پی اور یوریا سے کہیں ذیادہ ہیں اس لئے اس کی قیمت بھی ڈی اے پی اور یوریا سے ذیادہ ہے

پوٹاش ہر کھاد والی کمپنی اور بہت ساری پیسٹی سائیڈ کمپنیوں کے پاس دانے دار حالت میں 50 کلو کی بوری کی شکل میں، پاوڈر کی شکل میں تھیلے اور مائع (لیکوڈ) شکل میں ڈرمیوں (کینوں) میں ہر بڑی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔اصل اور نقل کی پہچان کرنا آپ کی ذمےداری ہے۔

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004387123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sassan Agro Chemicals SDQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share