05/06/2025
کریسنٹا 80٪ WDG ( فپرونل + امیڈا کلوپرڈ)
موسمی حالات کے پیشِ نظر کپاس کی فصل میں تھرپس اور سبز تیلا کا حملہ دیکھنے میں آ رہا ہے
ہمیشہ کی طرح نوواسٹار پیسٹی سائیڈز نے جدید کمیسٹری متعارف کرانے کا وعدہ ایک بار پھر پورا کر دیکھایا زبردست کمبینیشن زبردست رزلٹس کے ساتھ
KRESENTA ⭐
یہ پراڈکٹ الباسط ایگروٹریڈرز نورپور روڈ حاجی پور پر مناسب قیمت میں دستیاب ہے