21/12/2025
-_ضرور_پڑھیں! 🌫️⚠️
کسان بھائیو! سردیوں میں دھند اور سموگ آپ کی فصلوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
🌫️ دھند (Fog) کیا ہے؟
صبح کے وقت قدرتی طور پر بننے والی نمی کی باریک بوندیں - یہ صاف پانی کے ذرات ہیں
☠️ سموگ (Smog) کیا ہے؟
دھند + دھواں + آلودگی کا مخلوط - یہ فصلوں کے لیے زیادہ نقصان دہ ہے
🌾 :
❌ پتوں پر سفید تہہ جم جاتی ہے
❌ روشنی کی کمی - ضیائی تالیف (Photosynthesis) کم ہوتی ہے
❌ بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے (خاص طور پر زنگ)
❌ نشوونما سست ہو جاتی ہے
🥬 :
❌ پتے پیلے پڑ جاتے ہیں
❌ پھول اور پھل کی تشکیل متاثر
❌ فنگس اور بیکٹیریا کے حملے
❌ معیار اور پیداوار میں کمی
✅ :
ہلکی آبپاشی - سموگ کے ذرات دھو دیتی ہے
غذائیت کا توازن - پوٹاش اور کیلشیم فصل کو مضبوط بناتے ہیں
فنگی سائیڈ سپرے - بیماریوں سے بچاؤ
زنک اور سلفر کا اسپرے - پودوں کی قوت مدافعت بڑھاتا ہے
💡 اہم: سموگ کے دنوں میں صبح سویرے سپرے نہ کریں -
مزید رہنمائی کے لئے 📞 رابطہ کریں:
ابرار حسین چیمہ
0301 5717453
03456601030
🌾
#سموگ #دھند #کسان