زراعتی معلومات

زراعتی معلومات AGRICULTURAL SERVICES

01/08/2026

آج کس کس علاقے میں بارش ہوئی ہے؟

01/08/2026

/ ناقص نظام ملک۔ 🥲

جیز کا انٹرنیٹ آج کل بجلی کی لوڈشیڈنگ کی طرح ہو چکا ہے۔ دو دو گھنٹے نیٹ ورک بند رہتا ہے، اور اگر ایک گھنٹہ چل بھی جائے تو اس میں بھی صرف 15 یا 20 منٹ انٹرنیٹ کام کرتا ہے، باقی وقت صرف کالز چلتی ہیں۔ پھر ایک یا دو گھنٹے کے لیے سگنل مکمل طور پر غائب ہو جاتا ہے
سہولت زیرو، لیکن ٹیکس ترقی یافتہ ممالک کی طرح وصول کیے جاتے ہیں۔

01/08/2026

31/07/2026

سسٹم ناکام ھو گیا ھے اب نیا سسٹم لانا ھو گا!
قوم کا بیڑہ غرق کر کے اب ہوش آیا ہے سسٹم کو
#
محسن نقوی

30/06/2026

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام کے لیے مستقل فنڈ قائم کر دیا، رقم عوام سے عطیات کے ذریعے اکٹھی کی جائے گی۔
#ذرائع وزارت خزانہ

30/06/2026

*🎓 Study in Singapore – Fully Funded Scholarship 🇸🇬*

📢 Singapore International Graduate Award (SINGA) 2027

The Government of Singapore is offering fully funded scholarships for international students for PhD & Research programs in top Singaporean universities.

✨ Available Levels:
✔️ PhD 🎓
✔️ Research Programs 🔬

✨ Available Programs:
✔️ Engineering ⚙️
✔️ Biomedical Sciences 🏥
✔️ Computing & IT 💻
✔️ Physical Sciences 🔬

✨ Benefits:
✔️ Full Tuition Fee Covered 🎓
✔️ Monthly Stipend (SGD 2,700–3,200) 💰
✔️ Airfare Grant ✈️
✔️ Settlement Allowance 🏠
✔️ Research Funding 📚

📌 Details:

Country: Singapore 🇸🇬
Scholarship: SINGA Scholarship
Eligible: International Students 🌍
Intake: 2027
⏳ Deadline: Expected December 2026 (Upcoming)

📝 How to Apply:
👉 Official Direct Apply Link:
🔗https://www.a-star.edu.sg/scholarships

👉 Create your account, upload your documents, and submit your application directly through the official portal.

🇸🇬✨

30/06/2026

تیار ہوجائیں! 6 جولائی تک بارشوں کا نیا اسپیل

Information

28/06/2026

Technical information about DAP,
ڈے اے پی کے 50 کلو گرام کے بیگ میں 46 فیصد فاسفیٹ ہوتی ہے جو کہ تقریبا 20 فیصد فاسفورس ہوتی ہے۔
فاسفیٹ کو فاسفورس میں تبدیل کرنے کیلئے 44۔0 سے ضرب دینی پڑتی ہے۔
46x0.44
= 20%p
اسطرح 20 فیصد فاسفورس حاصل ہوتی ہے۔ بیگ 50 کلو کا ہے تو یہ 10 کلو فاسفورس بنی۔
10 کلو اویلیبل ہے، بصورت کہ سو فیصد زمین کو حاصل ہو۔۔ جو کہ ناممکن ہے۔
فاسفورس بہت جلد زمین میں موجود کیلشیم سے ریکشن کرکے 70 سے 80 فیصد فکس ہو جاتی ہے۔ پودوں کو صرف 5 سے 20 فیصد تک فاسفورس اویلیبل ہوتی ہے۔۔ جب کسی آبپاشی پر کسان سلفر کو فلڈ کرتا ہے، تو وقتی پی ایچ کم ہونے اے کیلشیم فاسفیٹ کے بانڈ ٹوٹٹے ہیں تو دوبارہ پھر فاسفورس حاصل ہوتی ہے۔ یہ عمل بہت سلو اور بتدریج ہے۔
44۔0 کے فیکٹر کو ضرب دینے سے فاسفیٹ فاسفورس میں بدل جاتی ہے اور تقسیم کرنے سے فاسفورس فاسفیٹ میں بدل جاۓ گی۔۔
ڈے اے پی کا کیمکل نام ڈائی امونیم فاسفیٹ ہے۔ فارمولا۔
(NH4)2HPO4

فاسفورس کا مالیکیولر وزن۔31گرام/مول۔
آکسیجن کا16گرام/مول
P2O5 molar mass
31x2+16x5=
142g/mol

P2O5
میں فاسفورس کے دو ماکیلیولز ہیں۔ یہ دو مالیکولز کنزیوم ہو کر ایک مالیکیول فاسفورس کا بنتا ہے۔
یعنی
31x2/ 142
= 0.44
تو اسطرح ہمیں 44۔0 کا فیکٹر حاصل ہوتا ہے۔

P% = P2O5% x 0.44

P%= 46 x 0.44 = 20.24%

میگنیشیم کا زراعت میں کردار۔۔۔۔
میگنیشیم کلوروفل بنانے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ یعنی پتوں کا گہرا سبز رنگ کلوروفل کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آلو کی فصل کو میگنیشم سلفیٹ 10 کلو پلس 10 کلو یوریا اور اسکے ساتھ 2 کلو بائیو سلفر کو مکس کرکے فلڈ کریں۔۔
جبرالک ایسڈز کیا ہیں؟
جبرالک ایسڈ GA ایک گروتھ ہارمون ہے۔ جو پودا خود بھی تیار کرتا ہے۔ نیفتھائل ایسییٹک ایسڈ NAA ایک گروتھ پروموٹر ہے جو پودا خود تیار نہیں کرتا ہے، انکو مکس کیا جا سکتا ہے، انکو NPK کے مکسچر کے ساتھ بھی مکس کیا جا سکتا ہے اور چلیٹیٹد زنک کے ساتھ بھی, زنک سلفیٹ کے ساتھ مکس کرکے بھی سپرے کیا جا سکتا ہے، 10 گرام جبرالک ایسڈ کے ساتھ 200 گرام زنک یا 100 گرام چیلیٹیڈ زنک شامل کریں۔۔ اس میں 10ملی لیٹر نیفتھائل ایسیٹک ایسڈ NAA فی ایکڑ بھی شامل کر سکتے ہیں۔۔ اگر زنک کی جگہ NPK شامل کرنا ہو تو 400 گرام فی ایکڑ شامل کریں
باغات میں فروٹ ڈراپ، پھل کا کیرا روکنے کیلئے NAA اور زنک سلفیٹ کا سپرے بہت موثر ہے۔۔

تحریر ڈاکٹر انجینئر محسن سعید صاحب

Address

Punjab
Muzaffargarh
3447

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زراعتی معلومات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share