Al-Mawa Baby Outlet & General Store

Al-Mawa Baby Outlet & General Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Mawa Baby Outlet & General Store, Launderette, TAL INDUS, CHACK NO 273, Multan.

غلط تھا اُس پہ شک کرنا دُکھ یہی ہے کہ ___ شک صحیح نکلا
05/07/2023

غلط تھا اُس پہ شک کرنا
دُکھ یہی ہے کہ ___ شک صحیح نکلا

05/10/2022
‏صحنِ گلزار میں جس پیڑ کے پھل میٹھے تھےہم   نے  اُس  پیڑ کی تقدیر  میں  پتّھر  دیکھے‎
23/01/2022

‏صحنِ گلزار میں جس پیڑ کے پھل میٹھے تھے
ہم نے اُس پیڑ کی تقدیر میں پتّھر دیکھے

اپنی پرانی بنیان سنبھال کر رکھیں یہ Centaurus Mall میں 1799 روپے میں بیچی جا رہی ہے۔🤔🤔
07/02/2021

اپنی پرانی بنیان سنبھال کر رکھیں
یہ Centaurus Mall میں 1799 روپے میں بیچی جا رہی ہے۔🤔🤔

سلطان محمود غزنوی کے  پاس کوئی شخص ککڑی لے کر حاضر ہوا۔سلطان نے ککڑی قبول فرمائی اور پیش کرنے والے کو انعام دیا۔پھر اپنے...
05/02/2021

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی شخص ککڑی لے کر حاضر ہوا۔
سلطان نے ککڑی قبول فرمائی اور پیش کرنے والے کو انعام دیا۔

پھر اپنے ہاتھ سے ککڑی کی ایک پھانک کاٹ کر ایاز کو عطاء فرمائی۔ ایاز مزے لےلے کر وہ تمام پھانک کھا گیا۔
پھر سلطان نے دوسری پھانک کاٹی اور خود کھانے لگا۔ وہ اتنی کڑوی تھی کہ زبان پر رکھنا مشکل تھا۔ سلطان نے حیرت سے ایاز کی طرف دیکھا اور فرمایا:

"ایاز اتنی کڑوی تو کیسے کھا گیا کہ تیرے چہرے پر ناگواری کے ذرہ بھر اثرات نمودار نہ ہوئے۔"

ایاز نےعرض کیا:
"حضور ککڑی واقعی بہت کڑوی تھی۔ منہ میں ڈالی تو عقل نے کہا کہ تھوک دے مگر دل نے کہا، ایاز خبردار! یہ وہی ہاتھ ہیں جن سے روزانہ میٹھی اشیاء کھاتا رہا ہے۔ اگر ایک دن کڑوی چیز ملے گی تو کیا تھوک دے گا، اس لیے کھا گیا۔"

یہی مسلمان کی شان ہونی چاہیے کہ جس الله تعالیٰ نے انسان پر لاتعداد احسانات فرمائے، اگر کبھی اس کی طرف سے کوئی مصیبت آجائے تو اسے خندہ پیشانی سے قبول کرلے۔۔۔۔

02/02/2021

السلام علیکم‎ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دعا‎ ‎ھے کہ یوم حشر
الله سبحان و‎ ‎تعالی آپکاشماراپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھر دروازے سے آپکا نام پکارا جاے‎. .......‎
‏‎
الله اپ کو دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے خاندان کو عطا فرمائے .....
آمین صبح بخیر !

Address

TAL INDUS, CHACK NO 273
Multan
31200

Telephone

+923451651883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mawa Baby Outlet & General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category