نعیم زرعی مرکز

نعیم زرعی مرکز Pesticide dealer
Follow the Naeem Zarai Markaz channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBoadb0bIdnTd6NzK28

02/11/2026

گندم کا بیج نایاب

زمین تیار کر کے ڈرل کر دی 50 کلو سیڈ 1 بوری ڈی اے پی فی ایکڑ بذریعہ ڈرل کاشت کی 35k فی ایکڑ  کاشت تک خرچ ہو گیا ؟       ...
02/11/2026

زمین تیار کر کے ڈرل کر دی 50 کلو سیڈ 1 بوری ڈی اے پی فی ایکڑ بذریعہ ڈرل کاشت کی 35k فی ایکڑ کاشت تک خرچ ہو گیا ؟

برسیم کی فصل کو پہلے پانی پر 10 لیٹر اپڈیٹر اور 1 بوری یوریا فلڈ کرنے کا رزلٹ
02/11/2026

برسیم کی فصل کو پہلے پانی پر 10 لیٹر اپڈیٹر اور 1 بوری یوریا فلڈ کرنے کا رزلٹ

02/11/2026

02/11/2026

ورائٹی 8148

ورائٹی 8148 اگست کاشت ہے 1 بوری ڈی اے پی 2.5 بوری یوریا 2 کلو سلفر 6 لیٹر زنک 8 کلو میگنیشیم سلفیٹ 2 دانے اور سپرے گوبھ ...
02/11/2026

ورائٹی 8148 اگست کاشت ہے 1 بوری ڈی اے پی 2.5 بوری یوریا 2 کلو سلفر 6 لیٹر زنک 8 کلو میگنیشیم سلفیٹ 2 دانے اور سپرے گوبھ پر 1 این پی 10 کلو ایس او پی دی ہے خرچ کے حساب اور چھلی کے حساب سے فصل کیسی ہے ؟

ورائٹی 1509 ہے 55 من فی ایکڑ ایورج آئی ہے 52 سو ریٹ لگا ہے خرچ 1 بوری ڈی اے پی 3 یوریا 2 کلو سلفر 8 کلو ستون 4 سپرے سنڈی...
01/11/2026

ورائٹی 1509 ہے 55 من فی ایکڑ ایورج آئی ہے 52 سو ریٹ لگا ہے خرچ 1 بوری ڈی اے پی 3 یوریا 2 کلو سلفر 8 کلو ستون 4 سپرے سنڈی 3 دانے دار 2 فولئیر سپرے خرچ کے حساب سے ایورج اچھی ہے یا کم ؟

01/11/2026

مکئی کی فصل پانی کی سٹریس کی وجہ سے رک گئی

برسیم کی فصل پہلے کاشت کی اٹ سٹ مرک اگ آئی 1 ڈی اے پی 10 کلو بیج اب دوبارہ زمین تیار کر کے پانی لگا کے 10 کلو بیج چھٹا ک...
01/11/2026

برسیم کی فصل پہلے کاشت کی اٹ سٹ مرک اگ آئی 1 ڈی اے پی 10 کلو بیج اب دوبارہ زمین تیار کر کے پانی لگا کے 10 کلو بیج چھٹا کر دیا اب امید ہے جڑی بوٹیاں۔ نہیں اگیں گی

ریتلی زمین میں مکئی کا چارا کاشت کرنے کا نقصان ریتلی زمین میں چارا بہت مشکل سے ہوتا ہے
01/11/2026

ریتلی زمین میں مکئی کا چارا کاشت کرنے کا نقصان ریتلی زمین میں چارا بہت مشکل سے ہوتا ہے

Address

Dadu Ahlo Ka
Minchinabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نعیم زرعی مرکز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share