JAWAD AGRO Services

JAWAD AGRO Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAWAD AGRO Services, Pest Control Service, Grain market Macleod gunj teh minchinabad, Minchinabad.

زنک، آئرن، کاپر، میگنیز اور بوران کے مکسچر کے ساتھ ہیڈلینڈملٹی 500 گرام جو کے گندم، آلو، مکئی، چاول، کپاس، سبزیات اور با...
26/01/2025

زنک، آئرن، کاپر، میگنیز اور بوران کے مکسچر کے ساتھ ہیڈلینڈملٹی 500 گرام جو کے گندم، آلو، مکئی، چاول، کپاس، سبزیات اور باغات وغیرہ کی فصل میں بڑھوتری کو بہتر کرتا ہے۔ جڑیں گھنی اور مضبوط کرتا ہے جس سے پھل کا سائز بڑا اور پیداوار میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔ فصل کے پھول اور دوڈی کو سوکھ کر گرنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
فصل میں ہونے والے جھلساؤ کو کنٹرول کرکے بیماری
کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
Swat Agro Chemicals - SAC

سوات ایگرو کیمیکلز کی "Combipro"بیج سے لگنے والی بیماریوں سے بھرپور تحفّظابتدائی مرحلے میں رس چُوس کیڑوں سے بھی نجات
26/01/2025

سوات ایگرو کیمیکلز کی "Combipro"
بیج سے لگنے والی بیماریوں سے بھرپور تحفّظ
ابتدائی مرحلے میں رس چُوس کیڑوں سے بھی نجات

SOP!
26/01/2025

SOP!

مکئ اور گنا کی جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ۔جلد آ رہا ہے۔۔۔
26/01/2025

مکئ اور گنا کی جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ۔
جلد آ رہا ہے۔۔۔

26/05/2024
علی اکبر گروپ ڈی جے سی کااپنا باجرہ (ہائبرڈ بیج)جس کا ہر سٹہ لمبا اور دانوں سے بھر پور اورفصل کو دیکھ کر کسان کو خوشی بھ...
22/05/2024

علی اکبر گروپ ڈی جے سی کا
اپنا باجرہ (ہائبرڈ بیج)
جس کا ہر سٹہ لمبا اور دانوں سے بھر پور اور
فصل کو دیکھ کر کسان کو خوشی بھی ملے خوب

ڈی جے سی کا اپیکس 20فیصد ای سی:اپیکس  20فیصد ای سی کے اسپرے سے ملے اُگی ہوئی سخت جان جڑی بوٹیوں پر مکمل کنٹرول وقتِ استع...
21/05/2024

ڈی جے سی کا اپیکس 20فیصد ای سی:
اپیکس 20فیصد ای سی کے اسپرے سے ملے اُگی ہوئی سخت جان جڑی بوٹیوں پر مکمل کنٹرول
وقتِ استعمال: نرسری منتقل کرنے کے بعد 20 سے 22 دن کے اندر اُگی ہوئی جڑی بوٹیوں پر اسپرے کریں۔
نوٹ: اسپرے کے لیے فلیٹ فین نوزل استعمال کریں۔ اسپرے کے لیے صاف پانی اور پانی کی مقدار 100سے 120لیٹر فی ایکڑ رکھیں۔
ڈی جے سی، کسان کے ہمقدم۔۔۔


رواں ماہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں ۔ پی ڈی ایم اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات ک...
20/05/2024

رواں ماہ درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں ۔ پی ڈی ایم اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات کے پیشِ نظر انتظامیہ کو ہیٹ ویو بارے الرٹ کر دیا ہے ۔
گرمی کے موسم سے بچیں۔
ہیٹ ویو میں احتیاط برتیں۔

Address

Grain Market Macleod Gunj Teh Minchinabad
Minchinabad

Telephone

+923336409959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAWAD AGRO Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JAWAD AGRO Services:

Share