FAZAL zarai Markaz

FAZAL zarai Markaz this page is created for inform the farmer about crops

ملیریا ڈینگی مچھر لال بیگ بچھو اور اس کے علاوہ گھروں میں پائے جانے والے تمام حشرات کو ختم کرنے کے لیے لانسر ایک بہترین پ...
04/05/2024

ملیریا ڈینگی مچھر لال بیگ بچھو اور اس کے علاوہ گھروں میں پائے جانے والے تمام حشرات کو ختم کرنے کے لیے لانسر ایک بہترین پروڈکٹ ہے
فضل زرعی مرکز میانوالی
03095667316

السلام علیکم دوستو اج کا جو ہمارا ٹاپک ہے وہ زمین کی تیاری اور فی ایکڑ پیداوار میں کمی پر ہے ہمارے ملک پاکستان کو اللہ پ...
27/04/2024

السلام علیکم دوستو اج کا جو ہمارا ٹاپک ہے وہ زمین کی تیاری اور فی ایکڑ پیداوار میں کمی پر ہے ہمارے ملک پاکستان کو اللہ پاک نے جو زمینی عطا کی ہیں وہ کسی نعمت سے کم نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود زراعت میں ہمیں دن بدن پیداوار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پیداوار میں کمی کی پہلی اور خاص وجہ پی ایچ لیول یعنی زمینی بخار کا زیادہ ہونا ہے مثال کے طور پہ کسی ادمی کو تیز بخار ہو اور اس کے سامنے مختلف قسم کے کھانے رکھ دیے جائیں تو کیا وہ اس کو کھا سکے گا ہرگز نہیں۔دوسرا زمینی بخار زیادہ ہونے کے باوجود ہم ان کو زیادہ پی ایچ والی کھا دیں بالخصوص ڈی اے پی کا استعمال کرتے ہیں جو کہ زمین میں فکس ہو جاتی ہے پودے کو نہیں لگتی خاص طور پر چکنی پکی وٹ کی زمین میں یہ بہت زیادہ نقصان کرتی ہے ہمارے ڈسٹرکٹ میانوالی کے کچھ علاقوں بالخصوص نانگنی چھدرو موسی خیل ابا خیل اور احمد خان والا وغیرہ جہاں کپاس کی کاشت کافی زیادہ ہوتی ہے میں یہ کافی مسئلہ ہے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کم پی ایچ والی کھادوں کا استعمال کرنا بہت ضروری ہے مثلا پوٹاش نائٹروفاس چارجر سلفر وغیرہ
سائبان کمپنی چارجر کے نام سے ایک کھاد دے رہی ہے جو کہ زمینداروں میں کافی مقبول ہے اس میں 20 فیصد فاسفورس یعنی ڈی اے پی اور 15 فیصد نامیاتی مادہ اور اربوں زندہ بیکٹیریوں کا مرکب ہے جو زمین میں موجود ڈی اے پی کو ایکٹیو کر کے پودے کو مہیا کرتا ہے زمین کو نرم اور بھر بھرا کرتا ہے زمینی بخار کو کم کرتا ہے جڑوں کو مضبوط اور پھیلاؤ میں کافی مدد فراہم کرتا ہے جو زمیندار اس کو بجائی کے وقت یا پہلے پانی میں دو بیگ فی ایکڑ کا استعمال کرے گا اس کی پیداوار میں یقینی اضافہ ائے گا یہ فیلڈ میں ہمارا ذاتی تجربہ اور مشاہدہ ہے فصلوں سیڈ اور زرعی ادویات کی تمام پروڈکٹ کی معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں فضل زرعی مرکز اعظم مارکیٹ فریسکو بیکری تلا گنگ روڈ میانوالی
فون نمبر 03095667316

ارینا گولڈ 200 ایم ایل بیچ کو لگانے والی ایسی دوا ہے جو کہ 20 کلوگرام بیج کو لگتی ہے رس چوسنے والے کیڑوں کے علاوہ یہ فنگ...
27/04/2024

ارینا گولڈ 200 ایم ایل بیچ کو لگانے والی ایسی دوا ہے جو کہ 20 کلوگرام بیج کو لگتی ہے رس چوسنے والے کیڑوں کے علاوہ یہ فنگس پر بھی کام کرتی ہے نہایت مناسب ریٹ فضل زرعی مرکز پر دستیاب ہے
03095667316

25/04/2024

السلام علیکم
فصلوں اور ذرعی ادویات کے تمام پروڈکٹ کی معلومات کے لیے ہمارے چینل کو لائک اور شیئر کریں

پوشSOP Sayban International
25/04/2024

پوش
SOP Sayban International

25/04/2024
تل سیڈ ٹی ایس فائیو صاحبان انٹرنیشنل فضل زرعی مرکز میانوالی پہ دستیاب ہے
25/04/2024

تل سیڈ ٹی ایس فائیو صاحبان انٹرنیشنل
فضل زرعی مرکز میانوالی پہ دستیاب ہے

Address

Talagang Road Near Grid Station Mianwali
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAZAL zarai Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share