Mughal Brothers Agri Services

Mughal Brothers Agri Services Deals In Agro Chemicals

ایکٹیوول میں موجودا مائینو ایسڈز اور نامیاتی مرکبات کی بدولت پودے میں خوراک سازی کاعمل تیزایکٹیوول پودوں کی بھرپور بڑھوت...
24/01/2026

ایکٹیوول میں موجودا مائینو ایسڈز اور نامیاتی مرکبات کی بدولت پودے میں خوراک سازی کاعمل تیز
ایکٹیوول پودوں کی بھرپور بڑھوتری، سرسبز و شاداب فصل، فصل گرنے سے محفوظ
ایکٹیوول سے بنے فصل کا زیادہ جھاڑ جس سے ملے پیداوار شاندار
ایکٹیوول کے اسپرے سے فصل رہے وائرس کے حملے سےمحفوظ
ایکٹیوول زیادہ پھول اور پھل کے حصول میں مددگار
کسان بھائی اپنی فصل کیلئے ہمیشہ معیاری زہروں/مائیکرونیوٹرنٹس کا ہی انتخاب کیا کریں۔ شکریہ

ہیپی کاؤ   HAPPY COW   Iسدا بہار چارے کا ہائبرڈ بیجامریکہ سے درآمد شدہ ہائبرڈ بیج جس سے ملےسدا بہار چارہ، 5 سے 6 مرتبہ ک...
22/01/2026

ہیپی کاؤ HAPPY COW I
سدا بہار چارے کا ہائبرڈ بیج
امریکہ سے درآمد شدہ ہائبرڈ بیج جس سے ملے
سدا بہار چارہ، 5 سے 6 مرتبہ کٹائی
میٹھا رس بھرا، جانوروں کی مرغوب غذا، زود ہضم
8 سے 10 فٹ تک قد، سبز چارہ اور سائیلج کیلئے موزوں
تیز اور جاندار بڑھوتری، ہر کٹائی کے بعد بمپر پیداوار
تنے سے لیکر آخر تک پتوں کا زیادہ تناسب
50 سے 60 دن تک چارہ پہلی کٹائی کیلئے تیار
علی اکبر سیڈز، معیاری ہائبرڈ سیڈز کی دنیا میں پاکستان کی پہچان

09/12/2025

🌿 آلو میں براؤن لیف اسپاٹ (Brown Leaf Spot)

🍄 سبب بننے والا جاندار

Alternaria alternata نامی فنگس کی وجہ سے یہ بیماری پیدا ہوتی ہے۔

🌡️ موافق موسم

درجہ حرارت: 20 سے 30°C (شدت زیادہ 25–28°C پر)

نمی: 80% سے زیادہ نمی، کہر، شبنم یا ہلکی بارش سے بیماری تیزی سے بڑھتی ہے۔

🍂 نقصان / علامات

پتوں پر چھوٹے بھورے دھبے بننا

دھبوں پر گول گول حلقے (Target spot جیسی شکل)

دھبوں کا آپس میں مل جانا

پتے پیلے ہو کر خشک ہونا

شدید حملے میں پیداوار کم ہو جانا

🛡️ بچاؤ اور کنٹرول کے اقدامات

🌱 زرعی (Cultural) اقدامات

صاف ستھرا اور بیماری سے پاک بیج استعمال کریں، سیڈ ٹریٹمنٹ کو یقینی بنائیں

فصل کو زیادہ نمی اور اوور ہیڈ آبپاشی سے بچائیں

کھیت میں ہوا کے گزر کو بہتر رکھیں

پوٹاشیم (K) مناسب مقدار میں ضرور ڈالیں

فصلات کا ہیر پھیر

🧪 فنگس کش زہریں
حفاظتی اسپرے کے لیے شیلٹر یا ویلوٹ 500 گرام فی ایکڑ کی مقدار سے اسپرے کریں، بیماری کی علامات نمودار ہونے پر
منٹاکس یا کیپ سٹار 32.5فیصد ایس سی بحساب 200 ملی لیٹر فی ایکڑ اسپرے کریں۔

✔️ اسپرے وقفہ: 7–10 دن
✔️ گروپ تبدیل کرتے ہوئے اسپرے کریں تاکہ مدافعت سے بچا جا سکے۔

🌟 اہم پیغام

بروقت پہچان، بروقت کنٹرول، بھر پور پیداوار

04/10/2025

مغل برادرز ایگری سروسز
رابطہ نمبر 03011715361

19/09/2025

مغل برادرز ایگری سروسز
03011715361

Limited Stock!!!!!!!!!ٹارگٹ کا سپر رایا بکنگ جاری ہے مغل برادرز ایگری سروسز 03011715361ٹارگٹ سپر رایا :  لمبی پھلی، وزنی...
04/09/2025

Limited Stock!!!!!!!!!
ٹارگٹ کا سپر رایا
بکنگ جاری ہے
مغل برادرز ایگری سروسز
03011715361

ٹارگٹ سپر رایا : لمبی پھلی، وزنی دانے
ٹارگٹ سپر رایا : بیماریوں اورکیڑوں کے خلاف قوت مدافعت
ٹارگٹ سپر رایا : بیج میں تیل کی نسبتاً زیادہ مقدار

ٹارگٹ کا سپر رایا
بکنگ جاری ہے
مغل برادرز ایگری سروسز
03011715361

ٹارگٹ سپر رایا : لمبی پھلی، وزنی دانے
ٹارگٹ سپر رایا : بیماریوں اورکیڑوں کے خلاف قوت مدافعت
ٹارگٹ سپر رایا : بیج میں تیل کی نسبتاً زیادہ مقدار

ٹارگٹ فاس (بی او پی)مغل برادرز ایگری سروسز 03011715361ٹارگٹ فاس (بی او پی)جو کرے زمین کو نرم، بھر بھرا اور زرخیزاور ملے ...
03/09/2025

ٹارگٹ فاس (بی او پی)
مغل برادرز ایگری سروسز
03011715361

ٹارگٹ فاس (بی او پی)
جو کرے زمین کو نرم، بھر بھرا اور زرخیز
اور ملے فصل کا بہترین آغاز، زیادہ پیداوار اور منافع شاندار

ٹارگٹ کا سپر رایا بکنگ جاری ہے مغل برادرز ایگری سروسز 03011715361ٹارگٹ سپر رایا :  لمبی پھلی، وزنی دانےٹارگٹ سپر رایا : ...
02/09/2025

ٹارگٹ کا سپر رایا
بکنگ جاری ہے
مغل برادرز ایگری سروسز
03011715361

ٹارگٹ سپر رایا : لمبی پھلی، وزنی دانے
ٹارگٹ سپر رایا : بیماریوں اورکیڑوں کے خلاف قوت مدافعت
ٹارگٹ سپر رایا : بیج میں تیل کی نسبتاً زیادہ مقدار

Limited Stock ..!!! مغل برادرز ایگری سروسز 0301-1715361دھان میں تنے اور پتے کی سنڈیوں سے مکمل نجاتپائیلٹ کا ہر دانہ۔۔۔دو...
22/08/2025

Limited Stock ..!!!
مغل برادرز ایگری سروسز
0301-1715361

دھان میں تنے اور پتے کی سنڈیوں سے مکمل نجات
پائیلٹ کا ہر دانہ۔۔۔دولت کا خزانہ
پائیلٹ 4 فیصد جی: کارٹیپ ہائیڈروکلورائیڈ
Pilot 4G

04/08/2025

مغل برادرز ایگری سروسز
رابطہ نمبر 03011715361

ڈیٹیکٹر سپر لاؤ، سنڈیاں مار مکاؤ!
ٹارگٹ زرعی مرکز کا ڈیٹیکٹر سپر: فپرونل اور ایما میکٹن کا جدید ترین فارمولہ، جو کرے تنے کی سنڈی اور فال آرمی ورم کا مکمل خاتمہ
اور کسان کو ملے مکئی اور کماد کی سپر پیداوار۔۔۔
ٹارگٹ زرعی مرکز پر دستیاب

02/08/2025

"تھنڈر ایکسٹرا " مغل برادرز ایگری سروسز پر دستیاب ہے
رابطہ نمبر 03011715361

ٹارگٹ زرعی مرکز لایا دھان، مکئی اور کماد کے کھیت میں بوررز کے فوری اور لمبے عرصے تک کنٹرول کیلئے جدید ترین فارمولا "تھنڈر ایکسٹرا"، فصلوں کا زیادہ جھاڑ، شاندار پیداوار
تھنڈر ایکسٹرا .... بوررز مکائے، پیداوار بڑھائے

میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ

Address

Mughal Brothers Agri Services Near Farooqiyah Mosque
Mian Channun
58000

Telephone

+923407407510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Brothers Agri Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal Brothers Agri Services:

Share