Water & Sanitation Services Company Mardan

Water & Sanitation Services Company Mardan WSSC - Mardan, owned by the Government of KP and registered under section 42 of Companies Ordinance takes care of Water Supply, Waste Water & Solid Waste.

27/05/2026

ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انجنئیر عادل نواز آن لائن کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔ اگر ابھی تک آپ کے علاقے سے جانوروں کی آلائش نہیں اٹھائی گئی ہے تو آپ کمنٹس کے ذریعے سے ہمارے ساتھ شئیر کرسکتے ہیں۔

ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انجنئیر عادل نواز نے عید الاضحی کے موقع پر شہر میں جاری صفائی آپریشن کا جائز...
27/05/2026

ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انجنئیر عادل نواز نے عید الاضحی کے موقع پر شہر میں جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لے رہے ہیں


Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Wsscm Mardan
Government of Pakistan
Engr Adil Nawaz
Deputy Commissioner Mardan

27/05/2026

مردان میں عید الاضحی کے موقع پر شہر کو جانوروں کی باقیات سے پاک کرنے کے لئے ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا صفائی آپریشن جاری ہے۔
Thanks to Mashriq TV & Rifaq Bacha

Local Government Elections & Rural Development Department KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Engr Adil Nawaz
Government of Pakistan
Wsscm Mardan
Zahir Shah Toru
Deputy Commissioner Mardan

Thanks to          Local Government Elections & Rural Development Department KPDirectorate General Information & PRs, KP...
27/05/2026

Thanks to


Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Wsscm Mardan
Engr Adil Nawaz
Government of Pakistan

27/05/2026

ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انجنئیر عادل نواز نے عید الاضحی کے پہلے روز مردان شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔


Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Mardan
Wsscm Mardan Suno Pakhtunkhwa Zahir Shah Toru

ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے کے لئے صفائی آپریشن جاری ہے.منیجر میو...
27/05/2026

ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے کے لئے صفائی آپریشن جاری ہے.منیجر میونسپل سروسز محمد اسحاق فیلڈ میں موجود ہے



Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Mardan
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Engr Adil Nawaz
Government of Pakistan
Wsscm Mardan

جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لئے ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی ٹیمیں متحرک۔آپ کے گھر کے سامنے سے ہی ہم جانوروں کی آلائشوں کو ا...
27/05/2026

جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لئے ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی ٹیمیں متحرک۔
آپ کے گھر کے سامنے سے ہی ہم جانوروں کی آلائشوں کو اٹھائیں گے۔آپ سے تعاون کی اپیل ہے۔



Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Mardan
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Engr Adil Nawaz
Government of Pakistan
Wsscm Mardan

27/05/2026

O.C

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مردان میں ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی جانب سے خصوصی صفائئ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تین روزہ صفائی آپریشن میں 700 اہلکار حصہ لے رہے ہیں جبکہ 84 چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات اٹھائی جا رہی ہیں۔
خصوصی صفائی مہم کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو اور چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر عادل نواز نے کیا۔

V.O

مردان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی جانب سے خصوصی صفائی آپریشن بھرپور اندازمیں جاری ہے
آپریشن میں 700 اہلکار حصہ لے رہے ہیں جبکہ 84گاڑیوں کے ذریعے آلائشیں اٹھاکر اسے محفوظ طریقے سے تلف کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔

ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کا کہنا تھا کہ
صوبائی حکومت کی جانب سے صفائی کے لیے جامع
پلان تشکیل دیا گیا ہے جبکہ ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام بھی قائم کیا گیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کو خصوصی گرانٹس جاری کی گئی ہیں اور تمام اضلاع کے درمیان صفائی کے حوالے سے مقابلہ بھی ہوگا۔
انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ صفائی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے بلدیاتی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔
ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر عادل نواز کے مطابق شہر میں 132 کلیکشن پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جبکہ نماز عید سے قبل عیدگاہوں کی صفائی بھی مکمل کی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ ہر زون کی سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور عملہ 14 یونین کونسلوں کے گلی محلوں سے آلائشیں اٹھا کر مقررہ کلیکشن پوائنٹس تک منتقل کر رہا ہے





Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Mardan
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Engr Adil Nawaz
Government of Pakistan
Zahir Shah Toru
Wsscm Mardan

مردان WSSCM نیوز ٹیکرزمردان: ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا عیدالاضحی کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن کا آغازمردان: تین روزہ آپری...
27/05/2026

مردان WSSCM نیوز ٹیکرز

مردان: ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا عیدالاضحی کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن کا آغاز

مردان: تین روزہ آپریشن میں 700 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

مردان: 84چھوٹی بڑی گاڑیوں کے ذریعے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات اٹھائی جا رہی ہیں۔

مردان: صفائی آپریشن کا افتتاح ایم پی اے ظاہر شاہ طورو اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر انجنئیر عادل نواز نے کیا۔

مردان۔صوبائی حکومت نےپورے صوبے میں صفائی کے لئے جامع پلان تشکیل دیدیا ہے۔ظاہر شاہ طورو

مردان۔صوبےکو جانوروں کی باقیات سے صاف کرنے کے لیے ڈیجیٹل مانٹیرنگ نظام بھی قائم کی گئی ہے۔ظاہر شاہ طورو

مردان۔بلدیاتی اداروں کوعید کے موقع پر صفائی کے لئے خصوصی گرائنٹس بھی جاری کی گئی ہے۔ظاہر شاہ طورو

مردان۔صوبے میں تمام بلدیاتی اداروں اور اضلاع کے مابین صفائی کے حوالے سے مقابلہ ہوگا۔ظاہر شاہ طورو

مردان۔شہری بھی بلدیاتی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔ظاہر شاہ طورو

مردان: شہر میں 132 کولیکشن پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔ عادل نواز

مردان: نمازِ عید سے قبل عیدگاہوں کی صفائی کی گئی،انجنئیر عادل نواز

مردان: ہر زون کی سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، عادل نواز۔

مردان: عملہ 14 یونین کونسلوں کے گلی محلوں سے آلائشیں اور باقیات اٹھا کر 132 مقررہ کلیکشن پوائنٹس پر منتقل کر رہا ہے، عادل نواز۔

مردان: کلیکشن پوائنٹس سے بڑی گاڑیوں کے ذریعے آلائشیں ڈمپنگ سائٹ منتقل کی جا رہی ہیں، عادل نواز

مردان: ڈمپنگ سائٹ میں 150 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا گڑھا کھودا گیا ہے، عادل نواز

مردان: آلائشوں کو اسپرے کے بعد مٹی سے ڈھانپا جا رہا ہے، عادل نواز

مردان: محفوظ طریقے سے آلائشیں اٹھانے کے لیے شہر بھر میں 3000قابل تحلیل پلاسٹک تھیلے تقسیم کیے گئے ہیں، عادل نواز




Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Mardan
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Engr Adil Nawaz
Government of Pakistan
Wsscm Mardan
Zahir Shah Toru

Address

Near New Police Lines Mayar Road Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water & Sanitation Services Company Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Water & Sanitation Services Company Mardan:

Share