زراعت،کسان اور پاکستان

زراعت،کسان اور پاکستان کسان،کسان،کسان

بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامک منڈی شاہ جیونہ کی طرف سے پہلا ٹریکٹر پرائم منسٹر سکیم 7٪ پر اپنے معزز کاشتکار کو دے دیا گیا۔منڈ...
01/11/2025

بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامک منڈی شاہ جیونہ کی طرف سے پہلا ٹریکٹر پرائم منسٹر سکیم 7٪ پر اپنے معزز کاشتکار کو دے دیا گیا۔
منڈی شاہ جیونہ اور شاہ جیونہ کے کاشتکار ٹریکٹر پرائم منسٹر سکیم 7٪میں لینے کے لیے رابطہ کر سکتے ھیں۔

0317-6476842
محمد ریحان مہدی
ایگریکلچر فنانس آفیسر
بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامک

کل رات 9 بجے ھیڈ مرالہ سے پانی کا اخراج ساڑھے چار لاکھ کیوسک تھا آج شام 9 بجے کی اپڈیٹ کے مطابق ھیڈ قادر آباد  سے پانی ک...
27/08/2025

کل رات 9 بجے ھیڈ مرالہ سے پانی کا اخراج ساڑھے چار لاکھ کیوسک تھا آج شام 9 بجے کی اپڈیٹ کے مطابق ھیڈ قادر آباد سے پانی کا اخراج ساڑھے دس لاکھ کیوسک ھے۔

یے پانی آج شام سے لے کر اگلے تین دنوں تک چینیوٹ ، جھنگ،اٹھارہ ھزری،شورکوٹ،احمدپورسیال،ملتان،مظفر گڑھ کے دیہی علاقوں سے گزرے گا جس سے بڑے نقصانات کا خدشہ ھے۔ پانی ابھی موقع دے رھا ھے کہ اپنے قیمتی چیزوں کو لے کر محفوظ مقامات پر منتقل ھو جائیں تاکہ آپ سب محفوظ ھو سکیں۔

اللہ تعالیٰ ھم سب کو محفوظ رکھے اور نقصانات سے بچائے۔ آمین ۔

کل رات 9 بجے ھیڈ مرالہ سے پانی کا اخراج ساڑھے چار لاکھ کیوسک تھا آج صبح 4 بجے کی اپڈیٹ کے مطابق ھیڈ مرالہ سے پانی کا اخر...
27/08/2025

کل رات 9 بجے ھیڈ مرالہ سے پانی کا اخراج ساڑھے چار لاکھ کیوسک تھا آج صبح 4 بجے کی اپڈیٹ کے مطابق ھیڈ مرالہ سے پانی کا اخراج ساڑھے آٹھ لاکھ کیوسک ھے۔

یے پانی آج شام سے لے کر اگلے تین دنوں تک چینیوٹ ، جھنگ،اٹھارہ ھزری،شورکوٹ،احمدپورسیال،ملتان،مظفر گڑھ کے دیہی علاقوں سے گزرے گا جس سے بڑے نقصانات کا خدشہ ھے۔ پانی ابھی موقع دے رھا ھے کہ اپنے قیمتی چیزوں کو لے کر محفوظ مقامات پر منتقل ھو جائیں تاکہ آپ سب محفوظ ھو سکیں۔

اللہ تعالیٰ ھم سب کو محفوظ رکھے اور نقصانات سے بچائے۔ آمین ۔

دریا چناب کی موجودہ صورتحالدریا چناب کے آس پاس رھنے والی کے لیے اطلاع ھے ک آئندہ ایک سے دو دنوں میں ایک خطرناک سیلاب جس ...
26/08/2025

دریا چناب کی موجودہ صورتحال

دریا چناب کے آس پاس رھنے والی کے لیے اطلاع ھے ک آئندہ ایک سے دو دنوں میں ایک خطرناک سیلاب جس کی مقدار 7 لاکھ سے بھی تجاوز کر سکتی ھے۔

جھنگ اور اس سے اگے کے شہروں اور اضلاع کے لیے موقع ھے کہ بروقت اپنی قیمتی چیزوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیں۔

اللہ ھم اب کا حامی و ناصر ھو۔

#فلڈ

دریا چناب کی موجودہ صورتحالدریا چناب کے آس پاس رکھنے والی کے لیے اطلاع ھے ک آئندہ ایک سے دو دنوں میں ایک خطرناک سیلاب جس...
26/08/2025

دریا چناب کی موجودہ صورتحال

دریا چناب کے آس پاس رکھنے والی کے لیے اطلاع ھے ک آئندہ ایک سے دو دنوں میں ایک خطرناک سیلاب جس کی مقدار 7 لاکھ سے بھی تجاوز کر سکتی ھے۔

جھنگ اور اس سے اگے کے شہروں اور اضلاع کے لیے موقع ھے کہ بروقت اپنی قیمتی چیزوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر لیں۔

اللہ ھم اب کا حامی و ناصر ھو۔

#فلڈ

ائندہ چند دنوں میں دریائے چناب ستلج اور راوی میں اونچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ھے۔دریائے چناب کے قریب رھنے والوں کو اطلاع...
26/08/2025

ائندہ چند دنوں میں دریائے چناب ستلج اور راوی میں اونچلے درجے کے سیلاب کا خطرہ ھے۔

دریائے چناب کے قریب رھنے والوں کو اطلاع ھے کہ جلد از جلد محفوظ مقامات پر منتقل ھو جائیں

شکریہ

02/08/2025

5 اور 7 فیصد ٹریکٹر سکیم کے لیے رابطہ کریں۔
محمد ریحان مہدی
ایگری فنانس آفیسر
بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامک جھنگ صدر
03176476842

لیہ: محکمہ موسمیات کی جانب سے آنے والے دنوں مزید مون سون بارشیں وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔لیہ: 11 جولا...
10/07/2025

لیہ: محکمہ موسمیات کی جانب سے آنے والے دنوں مزید مون سون بارشیں وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔

لیہ: 11 جولائی کو اور 13 سے 17 جولائی کے درمیان لیہ، کوٹ ادو، مظفرگڑھ، ملتان، ڈیرہ غازیخان، لودھراں، خانیوال، بہاولپور، بہاولنگر، راجن پور اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں نارمل اور کہیں موسلادھار بارش کی توقع ظاہر کر دی گئی۔

👈

5 اور 7 فیصد ٹریکٹر سکیم کے لیے رابطہ کریں۔محمد ریحان مہدی ایگری فنانس آفیسر بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامک جھنگ صدر0309583478...
08/07/2025

5 اور 7 فیصد ٹریکٹر سکیم کے لیے رابطہ کریں۔
محمد ریحان مہدی
ایگری فنانس آفیسر
بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامک جھنگ صدر
03095834780

Address

Leiah

Telephone

+923095834780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زراعت،کسان اور پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زراعت،کسان اور پاکستان:

Share