LCS

LCS We deal in all kinds of housekeeping services Hotels , Restaurants, cleaning &Carpet shampoo.

All janitorial, fumigation& glass cleaning services are available on your one call.
*Don't Stress We have a solution for Mess*

30/08/2025

Malaria and dengue Se nijat
LCS k sth

Great services👍 👍 😃
30/08/2025

Great services👍 👍 😃

Malaria and dengue Se nijat
LCS k sth

Pakistan Zindabad Pakistan army 💕💕💕💕 you
10/05/2025

Pakistan Zindabad Pakistan army 💕💕💕💕 you

06/05/2025

یہ کسی عام فقیر کی تصویر نہیں
یہ سجاول تحصیل ٹھٹھہ (سندھ) سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف کہانی نویس اور ناول نگار محترم مشتاق کاملانی ہیں
کاملانی صاحب سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ذہین ترین طالب علموں میں سے ایک تھے۔ مشتاق احمد کاملانی صاحب فر فر انگریزی بولتے ہیں، فارسی، پنجابی اور اردو تو جیسے آپ کی مادری زبانیں ہوں
مشتاق احمد کاملانی صاحب نے اپنے افسانے “گونگی بارش” اور “چپٹا لہو” لکھ کر سندھی افسانہ نگاری میں وہ نام پیدا کیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کا نام کہانی اور افسانہ نگاروں کے صفحہ اول میں شمار ہونے لگا. کاملانی صاحب نے اپنا ناول “رولو” عین گریجویشن کے امتحان کے دوران ہی لکھا تھا۔ جنرل ضیاء الحق مرحوم کے مارشل لاء کے زمانے میں ایک کہانی “گھٹی ہوئی فضا” کے نام سے بھی لکھی ہے۔
اب اس نامور ادیب کے چھوٹے سے گھر پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور اب یہ کئ سالوں سے دن کے وقت ٹھٹھہ کی گلیوں میں اور رات کو سجاول کے بس سٹاپ پر بھیک مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ کاملانی صاحب کے چہرے پر آپ کو بیک وقت دو مخالف کیفیتیں دیکھنے کو ملیں گی یعنی آنکھوں میں آنسو، اور ہونٹوں پر تمام انسانیت پر طنزیہ مسکراہٹ
خدارا ! مشتاق کاملانی صاحب کے ساتھ ہو نے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیے ورنہ مشتاق کاملانی صاحب کے ذیل کے اس جملے پر ہی عمل کر لیجیئے جو اس نے ایک کہانی میں لکھا ہے۔
"اگر خدا نے تمہارے منہ میں زبان رکھی ہے اور اسے سچ کہنے کے لیے اس کا استعمال نہیں کرتے، تو ایک احسان کرو، اسے کٹوالو… اور ہاں! جہاں اتنی محنت ہوگی، وہاں ایک کام اور بھی کروا لینا… اپنی یہ ناک بھی کٹوا دینا…، انسانیت کو تم پر کم از کم شرم تو نہ آسکے۔"

🫵🫵🫵🫵🫵🫵

03/05/2025
Great services
01/05/2025

Great services

28/04/2025

Address

Street # 07 Phase 3 Taj Bagh
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LCS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share