24/06/2024
KAUFMANN
ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں Waterproofing اور Pest control services
فراہم کر رہی ہے
فی الوقت لاہور شہر کے لیے سٹاف کی ضرورت ہے
عمر حد 20 تا 35 سال!
کھانا اور رہائش فری!
موٹر-سائیکل اور لوکیشن میپ چلانا جانتا ہو!
ابھی whatsapp یا کال پر رابطہ کریں 0300 4005021
0300 4005021