01/06/2023
🚗💦🔧Executive car wash سے اپنی گاڑی کی جنرل سروس کروائیں اور بنائیں اپنی گاڑی کو نئے جیسا۔
بکنگ کروائیں📞☎️📲
03255371105
واٹس ایپ یا میسنجر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔😍
جنرل سروس میں کیا شامل ہے؟
•مکمل گاڑی کے اندر کی صفائی🧽🚗
•ویکیوم سے مٹی اور ریت کے ذرات کی صفائی 🌀🧹
•فلور میٹ شیمپو واش🚿🧼
•گاڑی کی سیٹس کھول کر اچھی طرح صفائی ✨🪑
•کارپٹ کی اچھی طرح دھلائی 🧼
•گاڑی کی چھت کی صفائی ☀️🧽
•دروازوں کی مکمل اندرونی صفائی اور پالش 🚪✨
•گاڑی کو اندر سے بھی پالش اور صاف کیا جاتا ہے۔ 🧼✨
•گاڑی کی ڈگی (Trunk)کو واش اینڈ پالش کرتے ہیں۔ 🧳🚿✨
•انجن کی چکنائی اور صاف کر کے انجن کو پالش اور چمکدار کرتے ہیں۔ 🚘🔧✨
•ہیڈ اور ٹیل لائٹس کو بف سے صاف کرتے ہیں۔💡🧽
•گاڑی کے ٹائر اور رم (Alloy Rims)پالش اور صاف کرتے ہیں۔🚗🔧✨
•گاڑی کو مکمل طور پر مشین کے ذریعے کمپاؤنڈ کریم سے صاف کرتے ہیں تاکہ لائینس اور سکریچ صاف ہوکر گاڑی چمک دار اور صاف لگے۔
•مکمل گاڑی شیمپو سے واش کر کے اسے ویکس / پالش کرتے ہیں۔
اس سارے عمل پر 7-5 گھنٹے لگتے ہیں۔
ابھی بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔ 📞☎️📲
0325537105
😍