17/07/2025
🔧 رحمان آئل سٹور (بیگم کوٹ، شاہدرہ روڈ) پر لڑکے کی فوری ضرورت ہے جو ذمہ داری سے کام کر سکے۔
💼 کام کا موقع: آئل سٹور پر
💰 تنخواہ: مناسب تنخواہ دی جائے گی (قابلِ بات چیت)
📍 لوکیشن: بیگم کوٹ، شاہدرہ روڈ، لاہور
📞 رابطہ کریں فوراً:
1️⃣ 0300-4436281
2️⃣ 0323-7519538
3️⃣ 0303-0493447
📌 دیانت دار لڑکے فوری رابطہ کریں