Alsufi Eco's

Alsufi Eco's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alsufi Eco's, Dry cleaner, .

کیا آپ کپڑوں کےگہرے داغوں اور میل کچیل سے پریشان ہیں؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
**الٹرا پاور واشنگ پاؤڈر**
آپ کے کپڑوں کو نئے جیسے چمکدار اور صاف ستھرا بنائے
#الٹراپاورواشنگ پاؤڈر #صاف ستھراکپڑے #چمکداردھلائی #گھرکی صفائی ۔

05/06/2026

Alsufi Eco's

                Rs.300
11/05/2026


Rs.300

With Azhar Malik – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/05/2026

With Azhar Malik – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

08/05/2026

03/05/2026
🧺✨ الٹرا پاور واشنگ پاؤڈر ✨🧺اب داغ نہیں — صرف چمکدار کپڑے! 💧الٹرا پاور واشنگ پاؤڈر ایک عمدہ اور سستا پاؤڈر ہے جو ہر دھلا...
11/10/2025

🧺✨ الٹرا پاور واشنگ پاؤڈر ✨🧺
اب داغ نہیں — صرف چمکدار کپڑے! 💧

الٹرا پاور واشنگ پاؤڈر ایک عمدہ اور سستا پاؤڈر ہے جو ہر دھلائی میں تازگی اور خوشبو لائے۔
💰 قیمت صرف 300 روپے!
🚚 ہوم ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے
📞 فری کال کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03114100288

💦 کپڑے ہوں نئے جیسے — ہر روز، الٹرا پاور کے ساتھ!

06/10/2025

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے مابین طے پانے والا معاہدہ اپڈیٹ۔۔
(پہلی شق نہایت اہم ہے ۔۔باقی تفصیلی تبصرہ بعد میں کروں گا فی الحال معائدے کی تفصیل پڑھیں)
1. ایف آئی آر اور عدالتی کمیشن
• یکم اور 2 اکتوبر کے واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں اور زخمیوں پر متعلقہ دفعات کے تحت انسدادِ دہشت گردی ایکٹ میں ایف آئی آر درج ہوں گی۔
• جہاں ضرورت ہو وہاں عدالتی کمیشن بنایا جائے گا۔
2. شہداء و زخمیوں کے معاوضے:
• جاں بحق افراد کے لواحقین کو وہی معاوضہ دیا جائے گا جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو دیا جاتا ہے۔
• گولی لگنے سے زخمی ہونے والے افراد کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
• ہر شہید کے لواحقین میں سے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دی جائے گی۔
3. تعلیمی اصلاحات:
• مظفرآباد اور پونچھ ڈویژن کے لیے دو نئے تعلیمی بورڈ قائم کیے جائیں گے۔
• آزاد کشمیر کے تمام تعلیمی بورڈز کو وفاقی بورڈ اسلام آباد سے منسلک کیا جائے گا (30 دن میں)۔
4. منگلا ڈیم متاثرین:
• میرپور ڈیم کے متاثرہ خاندانوں کی زمینوں کو 30 دن میں قانونی حیثیت دی جائے گی۔
5. بلدیاتی قانون:
• موجودہ بلدیاتی قانون کو اصل 1990ء کے قانون کے مطابق اور عدالتِ عظمیٰ کے فیصلوں کی روشنی میں 90 دن کے اندر لایا جائے گا۔
6. ہیلتھ کارڈ:
• ہیلتھ کارڈ کے لیے فنڈز 15 دن میں جاری ہوں گے۔
7. صحت کی سہولیات:
• ہر ضلع میں MRI اور CT Scan مشینیں مرحلہ وار فراہم کی جائیں گی۔
8. بجلی کا نظام:
• پاکستان حکومت آزاد کشمیر کے بجلی کے نظام کی بہتری کے لیے 10 ارب روپے فراہم کرے گی۔
9. کابینہ اور بیوروکریسی:
• کابینہ کا حجم کم کر کے زیادہ سے زیادہ 20 وزراء/مشیر رکھے جائیں گے۔
• سیکرٹریز کی تعداد بھی 20 سے زیادہ نہیں ہو گی۔
• محکموں کے انضمام (جیسے سول ڈیفنس اور SDMA) کیے جائیں گے۔
10. احتساب:
• احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن ادارے کو ضم کیا جائے گا اور قوانین کو NAB کے مطابق کیا جائے گا۔
11. ترقیاتی منصوبے:
• نیلم ویلی روڈ پر دو ٹنلز کی تعمیر کے لیے فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جائے گی۔
• سعودی فنڈ کے منصوبوں کو PC-1 کے مطابق ترجیح دی جائے گی۔
12. آئینی کمیٹی:
• آزاد کشمیر اسمبلی کے بیرونِ حلقہ ممبران کے معاملے پر ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی جس میں پاکستان، AJK حکومت اور JAAC کے 2-2 قانونی ماہرین شامل ہوں گے۔



اضافی فیصلے:
• 21 ستمبر تا 2 اکتوبر کے دوران مختلف شہروں میں ہونے والے واقعات (بنجوسہ، مظفرآباد، پلوک، دھیر کوٹ، میرپور، ریاں کوٹلی وغیرہ) کی تحقیقات ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل عدالتی کمیشن کرے گا۔
• میرپور میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قیام کا ٹائم فریم دیا جائے گا۔
• پراپرٹی ٹرانسفر پر ٹیکس پنجاب اور خیبرپختونخوا کے برابر کیا جائے گا (3 ماہ میں)۔
• 2019ء کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہائیڈل پراجیکٹس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
• 10 اضلاع کے لیے واٹر سپلائی اسکیم کی فزیبلٹی رپورٹ موجودہ مالی سال میں تیار کی جائے گی۔
• تمام تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر اور نرسری کے فنڈز ADP سے فراہم ہوں گے۔
• گُلپور اور رحمان (کوٹلی) میں پل تعمیر ہوں گے۔
• ایڈوانس ٹیکس کو گلگت بلتستان اور فاٹا کی طرز پر کم کیا جائے گا۔
• تعلیمی اداروں میں داخلے اوپن میرٹ پر ہوں گے۔
• دادو یال کشمیر کالونی کے لیے واٹر سپلائی اور ٹرانسمیشن لائن دی جائے گی۔
• مہاجرینِ مندر کالونی دادو یال کو ملکیتی حقوق دیے جائیں گے۔
• ٹرانسپورٹ پالیسی کا عدالتی فیصلوں کے مطابق ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔
• 2 اور 3 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں گرفتار مظاہرین رہا کیے جائیں گے۔



عملدرآمد اور نگرانی:

ان فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے ایک مانیٹرنگ اور امپلیمنٹیشن کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور JAAC کے نمائندے شامل ہوں گے۔
• چیئرمین: امیر مقام (وفاقی وزیر برائے کشمیر امور)
• رکن: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری (وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور)
• 2 نمائندے حکومت AJK کے
• 2 نمائندے JAAC کے

یہ کمیٹی:
• عملدرآمد کی نگرانی کرے گی
• ٹائم لائنز طے کرے گی
• بجٹ کے مطابق فیصلوں کو آگے بڑھائے گی
• وزراء اور بیوروکریٹس کے مراعات اور فوائد کا بھی ازسرِ نو جائزہ لے گی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsufi Eco's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alsufi Eco's:

  • Want your business to be the top-listed Cleaning Service?

Share