27/05/2025
"اصیل کا شوق… نہ کاروبار ہے، نہ فیشن، 🥀
یہ تو جنون ہے جو نسلوں سے خون میں دوڑتا ہے! 🥀
کسی کو گاڑیوں پر ناز ہوتا ہے،🥀
کسی کو برانڈڈ کپڑوں پر…🥀
اور ہمیں؟🥀
ہمیں اپنے مشکی، ساوے اور پیلے پٹھے پر مان ہوتا ہے!!🥀
کیونکہ جو اصل شوق ہوتا ہے،🥀
وہ نہ بکنے والا ہوتا ہے، نہ بدلنے والا!!🥀
Fawad Aseel