Darghah peer chatal shah noorani district jhall magsi balochistan

Darghah peer chatal shah noorani district jhall magsi balochistan Noorani Noor Har Bala Door

کراچی /تعزیت سجادہ نشین سید بچل شاہ حسینی کی رند ہاؤس منگھوپیر آمد، جہاں انہوں نے  سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) عبدا...
30/05/2026

کراچی /تعزیت
سجادہ نشین سید بچل شاہ حسینی کی رند ہاؤس منگھوپیر آمد، جہاں انہوں نے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) عبداللطیف رند کی اہلیہ کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت اور دعاۓ مغفرت کی۔ اس موقع پر مرشد سائیں سید بچل شاہ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
اس موقع پر سید عمر شاہ ، سید گل شاہ ، سجاد خان رند ، ودیگر بھی موجود ۔

💯
27/05/2026

💯

21/03/2026
15/02/2026

جھل مگسی گنداواہ /کوٹ سید بچل شاہ
مرشد سائیں سید بچل شاہ سجادہ نشین درگاہ سید شہید پیر چھتل شاہ نورانی اور سید نصیر احمد شاہ دوپاسی کی سربراہی میں جرگہ.... لاشاری اور برڑو برادری کے درمیان جاری خونی تنازعہ کا تصفیہ کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوٹ بچل شاہ میں گادی نشین پیر چھتل شاہ نورانی کی رہائش گاہ میں جرگہ منعقد ہوا جس میں سید فیض محمد شاہ و علاقے کے معتبرین میر ذوالفقار علی لاشاری میر وسم خان لاشاری میر غلام حسین مگسی میر الیاس خان لاشاری رئیس در محمد لاشاری ٹکری صدام حسین لاشاری ودیگر کی معتبرین موجود تھے
جرگہ نے برڑہ برادری پر قتل ثابت ہونےپر 43 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا لاشاری برادری نے 3 لاکھ روپے جرگہ کو معاف کئے بقایا 40 لاکھ روپے برڑو برادری مقتول کے وارث رئیس علی حسن لاشاری کو تین اقساط میں ادا کریں گے
دونوں فریقین نے جرگے کا فیصلہ تسلیم کیا

15/01/2026

مرشد سائیں سید بچل شاہ نے اورنگی ٹاؤن کراچی میں اپنے مریدین رند برادری کا فیصلہ کر کے دونوں فریقین کو شیروشکر کر دیا

سجادہ نشین سید بچل شاہ حسینی نے لاشاری برادری کے لوگوں کا کافی دنوں سے چلتے تنازعے کا تصفیہ کر کے دونوں فریقوں کو آپس شی...
17/10/2025

سجادہ نشین سید بچل شاہ حسینی نے لاشاری برادری کے لوگوں کا کافی دنوں سے چلتے تنازعے کا تصفیہ کر کے دونوں فریقوں کو آپس شیرو شکر کر دیا۔

کوئٹہ سجادہ نشین درگاہ شہید پیر سید چھتل شاہ نورانی سید بچل شاہ حسینی کی  رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی سے مل...
26/08/2025

کوئٹہ
سجادہ نشین درگاہ شہید پیر سید چھتل شاہ نورانی سید بچل شاہ حسینی کی رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی سے ملاقات اس موقع پر سید عمر شاہ ، آغا فیصل شاہ ، سید گل شاہ و دیگر معتبرین بھی موجود

02/08/2025

کراچی
ناردرن بائی پاس درگاھ مائی گاڑی میں مرشد سائیں سید بچل شاہ حسینی نے گلزار احمد رند اور عبدالغفورکے درمیان کافی پرانے تنازعے کا تصفیہ کر کے دونوں فریقین کو شیر و شکر کر دیا اس موقع پر سید سرورِ شاہ حسینی ، حاجی عبداللہ خان رند ، حاجی اختر رند، سلیم خان رند و دیگر معززین اور معتبرین کی شرکت.

درگاھ حضرت شہید پیر سید چھتل شاہ نورانی پر سجادہ نشین سید بچل شاہ حسینی کی زیر نگرانی میں ( بہٹھی) جہاں لنگر فی سبیل الل...
01/07/2025

درگاھ حضرت شہید پیر سید چھتل شاہ نورانی پر سجادہ نشین سید بچل شاہ حسینی کی زیر نگرانی میں ( بہٹھی) جہاں لنگر فی سبیل اللہ چلتا ہے اس کا کام شروع ہے پچھلے سیلاب کی وجہ سے جو مسمار ہو گئے تھیں

Address

Karachi

Telephone

03322209045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darghah peer chatal shah noorani district jhall magsi balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share