2A Services Pakistan

2A Services Pakistan 2A Services Pakistan provides Agriculture and Pest control services.

Our website domain has been changed from 2aservices.org to 2aservices.net
12/03/2023

Our website domain has been changed from 2aservices.org to 2aservices.net

22/05/2022

دیمک، لال بیگ اور کھٹمل کو کنٹرول کرنے کیلئے کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کریں

0346-8152076

16/02/2022

SHOO FLY SHOO!
Get rid of Flies in your Home and Working places.
For more detail Call on 03468152076

For more detail about *Fumigation* and  Free survey call on 03468152076
08/02/2022

For more detail about *Fumigation* and Free survey call on 03468152076

20/11/2021

چھپکلی ایک ایسا جانور ہے جو آپ کے کھانے پینے کے چیزوں کو زہریلا بنا کر آپکو نقصان پہنچا سکتے ہے۔اگر آپ بھی اپنے گھر اور کام کی جگہ پر چھپکلیوں سے تنگ ہے تو چھپکلیوں کو ختم کرنے کیلئے کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کریں
فون نمبر: 03468152076

03/09/2021

Spider is a very good predator of insects, But we can't use it as a pest controller.

28/02/2021

When you need to get rid of the Bugs
2A Services Pakistan is available.

چوہا ایک ایسا جانور ہے جو نا صرف ہمارے آس پاس مختلف چیزوں کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ اپنے ساتھ بیماریوں کو پھیلانے والے مخ...
08/02/2021

چوہا ایک ایسا جانور ہے جو نا صرف ہمارے آس پاس مختلف چیزوں کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ اپنے ساتھ بیماریوں کو پھیلانے والے مختلف قسم کے جراثیم بھی لاتا ہے
اگر آپ بھی اپنے گھر اور کام کرنی والی جگہ پر چوہوں سے پیدا ہونے والے مسائل سے بچانا چاہتے ہیں تو کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کرے ہمارے پاس چوہوں کو کنٹرول کرنے کے مختلف طریقے موجود ہے
فون نمبر 03468152076

22/01/2021

دیمک کو نظرانداز کرنے کا انجام۔
اگر آپ کو بھی اپنے گھر میں دیمک کی شکایت ہے تو بدترین انجام کا انتظار مت کرے اور دیمک کو ختم کرنے کیلئے کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کریں
گھر کے معائنے کے کوئی چارجز نہیں ہیں
دیمک کنٹرول کرنے کی قیمت جگہ کا تعاین کرنے کے بعد کی جاتی ہے
کام ختم ہونے کے بعد 5-10 سال کی وارنٹی دی جائی گی۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 03468152076

For more detail and a Free survey call on 03468152076
18/01/2021

For more detail and a Free survey call on 03468152076

پانی زندگی ہے اور صاف پانی میں تندرستی ہےواٹرٹینک: ہمارے ٹینکوں تک پہنچنے والا پانی گندگی، بیکٹیریا، وائرس اور مٹی سے آل...
14/12/2020

پانی زندگی ہے اور صاف پانی میں تندرستی ہے
واٹرٹینک: ہمارے ٹینکوں تک پہنچنے والا پانی گندگی، بیکٹیریا، وائرس اور مٹی سے آلودہ ہوتا ہے یہ آلودگی ٹینک کی تہہ میں جمع ہو کر وضو، نہانے، برتن دھونے اور دیگر استعمال سے ہمارے جسم میں منتقل ہو کر ہمیں مختلف بیماریوں جیسے ڈائیریا، گردوں اور پیٹ کے امراض، اور دیگر وائرل انفیکشن میں مبتلا کرتی ہے۔ واٹر ٹینک کی صفائی ہر 6 ماہ پر ضروری ہے۔ تاکہ ہم خود اور اپنی فیملی کو ان بیماریوں سے محفوظ رکھ سکیں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں 03468152076

Address

Plot SA-8, Street 4, Sector 27 Korangi Industrial Area
Karachi
75180

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00

Telephone

+923468152076

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2A Services Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 2A Services Pakistan:

Share