11/09/2024
اللّٰہ تعالیٰ معاف کرے 🙏
کراچی والوں دیکھ لو
سپر ہائی وے پر متعدد ہوٹلوں پر چھاپے مختلف نسلوں کے ذبح شدہ کتے اور پکی ہوئی کتا کڑھائیاں ضبط کر لی گئ
شہروں کو 5 سالوں سے کتا کڑاہی اور کتا بریانی کھلا رہے تھے ہوٹل مالکان کا اعتراف 😞👉