Pest Sense

Pest Sense Fumigation & Termite proofing Service

PEST SENSE | Get your best solutions👌 Domestic Disinfection service with WHO standard🏡 Feel free to contact for our envi...
08/07/2020

PEST SENSE | Get your best solutions

👌 Domestic Disinfection service with WHO standard
🏡 Feel free to contact for our environment friendly disinfection service
📱 Just call or whatsapp 0333-0938184 | 0300-2886804

PEST SENSE | Get your best SolutionA team of professional pest management & disinfection services in Karachi.We offer 50...
07/07/2020

PEST SENSE | Get your best Solution
A team of professional pest management & disinfection services in Karachi.

We offer 50% discount for our Domestic customers.
🏡 Disinfection Service
🏡 Rodent Control
🏡 Bed Bugs Control
🏡 Termite Treatment
🏡 Mosquito Control
🏡 Flies Control
🏡 Gel Treatment
🏡 General Fumigation / Pest Control

02 Bed + lounge: Rs.3,500/-
03 Bed + lounge: Rs.4,500/-

For more information just call or whatsapp 03002886804 | 03330938184

Coronavirus Disinfectant Fogging Services.We have certified disinfectant which is tested on coronavirus. Fogging is effe...
16/03/2020

Coronavirus Disinfectant Fogging Services.
We have certified disinfectant which is tested on coronavirus. Fogging is effective method call us now for details. 0300 2886804

صرف مسکرائیے نہیں بلکہ سوچئے 😂😁😀ایک نوجوان نے پاکستان کی ایک میڈیکل کمپنی سے سیلزمین اور پھر پیسٹی سائیڈ میں فیلڈ افیسر ...
16/02/2020

صرف مسکرائیے نہیں بلکہ سوچئے 😂😁😀

ایک نوجوان نے پاکستان کی ایک میڈیکل کمپنی سے سیلزمین اور پھر پیسٹی سائیڈ میں فیلڈ افیسر کی جاب چھوڑی اور بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا چلا گیا۔۔۔۔وہاں اس نے ایک بڑے ڈیپارٹمینل اسٹور میں سیلزمین کی پوسٹ پر ملازمت کیلئے اپلائی کیا۔۔۔۔اس اسٹور کا شمار دنیا کے چند بڑے اسٹورز میں ہوتا تھا جہاں سے آپ سوئی سے جہاز تک سب کچھ خرید سکتے ہیں۔۔۔

اسٹور کے مالک نے انٹروویو کے دوران پوچھا
"آپکے ڈاکومنٹس کے مطابق آپ کا تعلق کسی ایشیائی ملک پاکستان سے ہے۔۔۔پہلے بھی کہیں سیلزمینی کی جاب کی "

"جی میں آٹھ سال کراچی پاکستان کی ایک کمپنی میں جاب کر چکا ہوں"

مالک کو یہ لڑکا پسند آیا
"دیکھو۔۔۔میں آپ کو جاب دے رہاہوں۔۔۔آپ نے اپنی کارگردگی سے میرے فیصلے کو درست ثابت کرنا ہے۔۔۔کل سے آ جاؤ۔۔۔۔گڈلک"

اگلے دن وہ پاکستانی لڑکا اپنی جاب پر پہنچا۔۔۔پہلا دن تھا۔۔۔طویل اور تھکا دینے والا دن۔۔۔بہرحال شام کے چھ بج گئے۔۔۔

مالک نے اسے اپنے دفتر میں بلایا
" ہاں بھئی۔۔اپ نے آج دن میں کتنی سیل ڈیل کیں؟"
"ایک" اس نے جواب دیا
"صرف ایک" مالک مایوسی سے بولا "دیکھو۔۔۔میرے سیلزمین دن میں کم سے کم 20 سے 30 ڈیلز کرتے ہیں۔۔۔آپ کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا ورنہ مشکل ہو جائیگی"
"بہتر سر"

مالک نے پھر پوچھا "اچھا۔۔۔یہ بتاؤ تمہاری یہ ڈیل کتنے ڈالر کی تھی؟"

"سر نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر کی" وہ بولا

"کیا۔۔۔نو لاکھ ڈالر۔۔۔۔نو لاکھ ڈالر کی ایک ڈیل" مالک حیرت سے کھڑا ہو گیا تھا
"نو لاکھ نہیں۔۔۔۔سر۔۔۔نو لاکھ پچاس ہزار سات سو نو ڈالر"

"او خدا کے بندے! کیا بیچا" ملک چیخ ہی پڑا تھا

"سر! ایک آدمی آیا ۔پہلے میں نے اسے مچھلی پکڑنے والی چھوٹی، پھر درمیانی اور پھر سب سے بڑی رسی ROD بیچی۔۔۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ وہ مچھلی کہاں پکڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کہنے لگا کہ سمندر کے خاموش پانیوں میں۔۔۔تو میں نے اسے کہا کہ تب تو اسے ایک کشتی کی ضرورت ہو گی۔۔۔۔میں اسے کشتی والے پورشن میں لے گیا۔۔۔اس نے ایک بڑی کشتی خریدی۔۔۔پھر میں نے اس سے کہا کہ اس کی گاڑی یہ کشتی ساحل تک نہیں لے جا سکے گی۔۔۔۔میں اسے آٹوموبائل والے پورشن میں لے گیا۔۔۔۔جہاں اس نے ایک 4*4 بلیزر گاڑی خریدی۔۔۔۔پھر میں اسے کہا کہ "آپ کسی ہوٹل کے خشک کمرے میں ٹھہرینگے یا رونق بھرے جگمگاتے جاگتے ساحل پر" اسے میرا آئیڈیا پسند آیا۔۔۔اور ساحل پر رات گزارنے کیلئے ایک 6*6 کا خیمہ ، خیمہ ڈیپارٹمنٹ سے خریدا۔۔۔کھانے پینے کی چیزوں، میوزک سسٹم ، کچھ دیگر ضروری سامان کے علاوہ دو کارٹن بیئر کے خریدے۔۔۔"

مالک گویا پاگل ہونے کو تھا۔۔۔"یعنی۔۔۔ایک ہی گاہک کو تم نے یہ سب کچھ بیچا۔۔۔ایک ہی گاہک جو صرف مچھلی پکڑنے والی چھوٹی Rod خریدنے آیا تھا"

"جی نہیں۔۔۔۔وہ بوریت اور یکسانیت کی وجہ سے سر میں ہونے والے درد کو دور کرنے کیلیے گولی خریدنے آیا تھا۔۔۔میں نے اسے بتایا کہ گولی کی بجائے وہ مچھلی پکڑنے جیسی دلچسپ ایکٹویٹی کیوں شروع نہیں کر دیتا۔۔۔۔۔بس پھر اس نے ایک ڈالر کی دو گولیوں کی ڈیل کی بجائے ساڑھے نو لاکھ۔۔۔۔۔ "

مالک "او بھائی۔۔۔۔تو کہاں سے آیا ہے۔۔۔" ایسی مارکیٹنگ کہاں سے سیکھی ہے؟؟؟؟

"سر یہ سب سابقہ میڈیکل اور پیسٹی سائیڈ کمپنی میں رہتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹرز اور زرعی کمپنیز سے سیکھا ہے۔

05/02/2020
Pest Control Services are now just a click away,For more information, feel free to inbox anytime or call 0300 2886804 '0...
02/02/2020

Pest Control Services are now just a click away,
For more information, feel free to inbox anytime or call 0300 2886804 '0333 3136484

Termite treatment  Construction site.
25/01/2020

Termite treatment Construction site.

Address

Karachi
75400

Telephone

+923002886804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pest Sense posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pest Sense:

Share