31/05/2026
🔥 گھاس کا خاتمہ، کپاس کی بھرپور نشوونما!
HALOMAX — سخت جان جڑی بوٹیوں کا یقینی خاتمہ 🌱
🌱 کپاس میں گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ! 🌱
کیا آپ کی کپاس کی فصل میں گھاسیں اور نقصان دہ جڑی بوٹیاں خوراک، پانی اور کھاد پر قبضہ کر رہی ہیں؟
اب فکر کی ضرورت نہیں!
✅ HALOMAX (Halosulfuron Methyl 75% WDG)
کپاس کی نان ٹرپل جین اقسام کے لیے ایک مؤثر پوسٹ ایمرجنس ہربی سائیڈ جو خاص طور پر:
✔ گھاس نما جڑی بوٹیوں (Grasses)
✔ مونا گھاس
✔ ڈیلا (Sedges)
✔ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں
پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
📌 استعمال کا طریقہ:
20 گرام HALOMAX فی ایکڑ مناسب مقدار میں پانی کے ساتھ سپرے کریں جب جڑی بوٹیاں ابتدائی نشوونما کے مرحلے میں ہوں۔
🌾 HALOMAX کے فوائد
✅ فصل کے ساتھ مقابلہ کرنے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ
✅ کپاس کی بہتر بڑھوتری اور شاخ بندی
✅ کھاد اور پانی کا مؤثر استعمال
✅ لمبے عرصے تک جڑی بوٹیوں کا کنٹرول
✅ زیادہ پیداوار اور بہتر منافع
دیگر فصلوں میں استعمال
🍅 ٹماٹر:
ڈیلا اور دیگر چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول کے لیے۔
🎋 گنا:
گنے کی فصل میں سیجیز (Nut Sedge) اور مشکل جڑی بوٹیوں کے خاتمے کے لیے بہترین انتخاب۔
Sindh Abadgar Board
Sindh Agriculture University, Tandojam- Official
Elivor Pak
Mera Sanghar Official
Sindh Abadgar Board ( 🌾Information page🌾)
Ghotki News TIME Update
Thatta Property
Sindh Badin
Sajid Ali Solangi