Ahmad's World

19/05/2025

Marina Dubai

10/05/2025

جپٹھنا پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
الحمداللہ، پاکستانی شاہین بھارت پر ٹوٹ پڑے

10/05/2025

Operation Banyan Al Marsoos
حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَکیلُ نِعْمَ الْمَوْلى‌ وَ نِعْمَ النَّصیرُ

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ ❤️ 🇵🇰

جشن آزادی مبارک، پاکستان زندہ آباد
14/08/2024

جشن آزادی مبارک، پاکستان زندہ آباد

20/06/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
یہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین

ٹوانہ کارواش سول لائن جوہرآباد کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک.
17/06/2024

ٹوانہ کارواش سول لائن جوہرآباد کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک.

09/04/2024

شوال کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز بدھ 10 اپریل 2024 کو عید ہوگی.
تمام مسلمانوں کو عید مبارک

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad's World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad's World:

Share