19/02/2026
🌾 Wheat Diseases Comparison | براؤن رسٹ، ییلو رسٹ اور سیپٹوریا لیف بلاچ
🔬 گندم کی اہم بیماریاں اور ان کا تقابلی جائزہ
🌾 1️⃣ Brown Rust (Leaf Rust)
🌡️ درجہ حرارت: 15–22°C
💧 نمی: 60–100%
🟤 علامات: پتوں پر چھوٹے نارنجی/بھورے دانے
🌾 2️⃣ Yellow Rust (Stripe Rust)
🌡️ درجہ حرارت: 10–15°C
💧 نمی: 80–100%
🟡 علامات: پتوں پر لمبی پیلی دھاریاں
🌾 3️⃣ Septoria Leaf Blotch
🌡️ درجہ حرارت: 15–20°C
💧 نمی: 70–100%
⚫ علامات: بھورے دھبے جن میں کالے نقطے (Pycnidia)
📊 Field Level Quick Difference
🔸 ییلو رسٹ ٹھنڈے اور زیادہ مرطوب موسم میں تیزی سے پھیلتی ہے
🔸 براؤن رسٹ نسبتاً گرم موسم میں ظاہر ہوتی ہے
🔸 سیپٹوریا بارش، دھند اور پتوں کے مسلسل گیلا رہنے سے بڑھتی ہے
⚠️ مینجمنٹ کے اہم نکات
✔ حالیہ بارش کے بعد فوری اسپرے کریں
✔ درست کیمسٹری کا انتخاب کریں
✔ ان مسائل کے حل کے لیے بیس+ایکٹیوول یا آرٹیکل+رینوویٹر (پروپی کونازول+ بائیو سٹیمولینٹ) بحساب 200+400 ملی لیٹر فی ایکڑ کی مقدار سے اسپرے کریں۔
✔ فصل کا باقاعدہ معائنہ کرتے رہیں۔
📢 بیماریوں کی درست شناخت : درست اسپرے = زیادہ پیداوار
🌾