25/07/2023
انا اللّٰہ وانا الیہ راجیعون
ضلع خیبر۔جمرود علاقہ علی مسجد میں خودکش دھماکہ،اب تک اطلاعات کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ عدنان آفریدی شہید بہت ہی عمدہ اعلیٰ کردار فرض شناس بااخلاق وایماندار ایس ایچ او سے ضلع خیبر پولیس ڈیپارٹمنٹ اور عوام محروم ہوگئے ہیں الله تعالیٰ شہادت قبول فرمائیں گھر والوں کو صبر جمیل عنایت فرمائے 😢😭💔