حجرہ ایگری ایسوسی ایشن

حجرہ ایگری ایسوسی ایشن A group of sale person's who work and service in different pesticide companies at Hujra territory ..

 حجرہ شاہ مقیم میں رونما ہونے والے دلخراش واقعہ پر  Fork & Dough Hujra  @فوک اینڈ ڈووکی انتظامیہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا ا...
07/06/2026


حجرہ شاہ مقیم میں رونما ہونے والے دلخراش واقعہ پر
Fork & Dough Hujra @فوک اینڈ ڈوو
کی انتظامیہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپ کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے اور آپ کے لیے اس مشکل گھڑی میں آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔ آمین

01/05/2026

حجرہ ایگری ایسوسی ایشن کے وفد کی دیپالپور ایگری ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت ۔۔دیپالپو ایگری ایسوسی ایشن کے ...
12/03/2026

حجرہ ایگری ایسوسی ایشن کے وفد کی دیپالپور ایگری ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت ۔۔
دیپالپو ایگری ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران و ممبران کی اس بھرپور مہمان نوازی اور پر خلوص محبت کا بہت بہت شکریہ ۔

05/03/2026

نو منتخب کابینہ    اور اس کی تقریب حلف وفاداری کی تصویری جھلکیاں
05/03/2026

نو منتخب کابینہ اور اس کی تقریب حلف وفاداری کی تصویری جھلکیاں

  کی تقریب حلف برداری کی چند تصویری جھلکیاں حجرہ ایگری ایسوسی ایشن
27/02/2026


کی تقریب حلف برداری کی چند تصویری جھلکیاں
حجرہ ایگری ایسوسی ایشن

  کی تقریب حلف برداری کی چند تصویری جھلکیاں حجرہ ایگری ایسوسی ایشن
27/02/2026

کی تقریب حلف برداری کی چند تصویری جھلکیاں
حجرہ ایگری ایسوسی ایشن

  کی تقریب حلف وفاداری میں تشریف لانے والے مہمان خصوصی صدر دیپالپور ایگری ایسوسی ایشن جناب عثمان علی مون کمیانہ صاحب ،،ج...
27/02/2026

کی تقریب حلف وفاداری میں تشریف لانے والے مہمان خصوصی صدر دیپالپور ایگری ایسوسی ایشن جناب عثمان علی مون کمیانہ صاحب ،،جنرل سیکرٹری جناب ریاض احمد سپرا صاحب،سابق صدرجناب محمد امین صادق صاحب اور دیگر ممبران کو خوش آمدید کہتے ہیں اور تشریف آوری پر #شکریـــــــہ ادا کرتے ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️

26/02/2026

Address

Hujra Shah Muqeem
Hujra
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حجرہ ایگری ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share