19/08/2026
🌹 پانچ روزہ عظیم الشان میلاد کانفرنس — تیسرا دن 🌹
تحریک منہاج القرآن کالے کی منڈی کے زیرِ اہتمام جاری پانچ روزہ عظیم الشان میلاد کانفرنس کے تیسرے روز بھی عاشقانِ رسول ﷺ کا جوش و جذبہ دیدنی رہا۔
✨ خصوصی و عظیم الشان خطاب:
حضرت علامہ غلام شبیر جامی صاحب
الحمدللہ! عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے گزشتہ دونوں دنوں کے ریکارڈ بھی توڑ دیے۔ یہ عظیم اجتماع محبتِ رسول ﷺ اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا خوبصورت منظر پیش کرتا رہا۔
🤲 الحمدللہ رب العالمین، اس عظیم کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔