AA GOLD AUTO PARTS

03/03/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰهْ ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے

03/03/2026

03/03/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰهْ ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے

15/02/2026

#افغان کرکٹرز کے منہ پر طمانچہ
دھوبی کا کتا گھر کا نا گھاٹ کا
I

15/02/2026

#انڈیا والو کیا کر رہے ہو.. 😂 😂
I

لاہور میں بسنت کے پیشے نظر بائک پر سیفٹی راڈز لگاۓ جارہے ہیں وہ تو سمجھ میں آرہا ھے پر ان کے علاقے میں شاید جنگی جہازوں ...
07/02/2026

لاہور میں بسنت کے پیشے نظر بائک پر سیفٹی راڈز لگاۓ جارہے ہیں وہ تو سمجھ میں آرہا ھے پر ان کے علاقے میں شاید جنگی جہازوں کے پیچے لگنے ہیں

محترم نے پکا بندوبست کر لیا ھے

500 ملین ڈالر سے بھی زیادہ کی گیم خطرے میں پڑی ہوئی ہے، لیکن اس پوری صورتحال میں اس سے بھی زیادہ دلچسپ اور مزے کی بات ای...
05/02/2026

500 ملین ڈالر سے بھی زیادہ کی گیم خطرے میں پڑی ہوئی ہے، لیکن اس پوری صورتحال میں اس سے بھی زیادہ دلچسپ اور مزے کی بات ایک اور ہے، جس پر کم ہی لوگ توجہ دے رہے ہیں۔

اور وہ یہ کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق اگر 15 فروری کے میچ میں بھارت کو دو پوائنٹس چاہیے تو اس کے لیے بھارتی ٹیم کو باقاعدہ طور پر سری لنکا جانا ہوگا، کولمبو کے اسٹیڈیم میں حاضری لگانی ہوگی، پوری ٹیم تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی، میچ کا مکمل ماحول بنایا جائے گا، قومی ترانے ہوں گے، امپائرز اپنی جگہ سنبھالیں گے، اور سب کچھ ایسے ہوگا جیسے میچ کھیلا جانا ہے۔

اس کے بعد اگر پاکستانی ٹیم میدان میں نہیں اترتی، تب ہی جا کر بھارت کو واک اوور کی بنیاد پر وہ دو پوائنٹس مل سکیں گے۔ یعنی صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ پاکستان نہیں آیا، بلکہ بھارت کو ہر حال میں گراؤنڈ میں موجود ہو کر ثابت کرنا ہوگا کہ وہ میچ کھیلنے کے لیے تیار تھا۔

یہاں ایک اور اہم پہلو بھی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان اگرچہ بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہے اور اس معاملے میں اس نے بنگلہ دیش کے حق میں ووٹ بھی دیا تھا، لیکن میچ نہ کھیلنے کی آفیشل وجہ کے طور پر یہ بات سامنے نہیں لائی جا سکتی۔ پسِ پردہ یہ عنصر موجود ہو سکتا ہے، مگر سرکاری سطح پر آئی سی سی رولز کے مطابق اسے وجہ بنانا ممکن نہیں۔ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ فلاں ملک نہیں کھیل رہا تو ہم بھی نہیں کھیل رہے۔ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ ہے۔ اس کے حق میں ووٹ بھی دیا اور پس پردہ میچ نہ کھیلنے کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے لیکن پاکستان کی جانب سے جو مؤقف سامنے آیا ہے وہ یہ ہے کہ بھارت کی جانب سے بلوچستان میں مداخلت اور عدم استحکام پیدا کرنے کے الزامات کے باعث حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ایسے ماحول میں میچ کھیلنا ممکن نہیں۔ یہی وجہ سرکاری طور پر بیان کی جا رہی ہے۔
نوٹ:
ٹرافی کے انتظار کے بعد پوری ٹیم کا انتظار کیسا ہوگاــــــ تصویر ذرا غور سے دیکھیں مزہ نہ آئے تو پیسے واپس 😁😁


ویلڈن جاوید آفریدی اس کو کہتے ہے  ملک سے محبت کا جزبہ  زرائع کے مطابق  پشاور زلمی کے مالک کھرب پتی بزنس مین جاوید آفریدی...
07/01/2026

ویلڈن جاوید آفریدی اس کو کہتے ہے ملک سے محبت کا جزبہ زرائع کے مطابق پشاور زلمی کے مالک کھرب پتی بزنس مین جاوید آفریدی نے آئی پی ایل سے باہر ہونے والے بنگلہ دیش کے سٹار فاسٹ باولر مستفیض الرحمان کو پی ایس ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر آنے والے پی ایس ایل کی سیزن کیلئے خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے رپورٹ کے مطابق جاوید آفریدی نے پشاور زلمے کے منجمنٹ کو اپنے فیصلے سے اگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مستفیض الرحمان کو چاہے دس کروڑ میں بھی خریدنا پڑے تب بھی اس کو خریدا جائے اکر کوئی اور فرنچائز دس کروڑ میں خریدنا چاہتا ہو تو ہم گیارہ کروڑ روپے میں خریدیں گے یہ معاملہ اب غیرت کاہیں اور ہم بتائیں گے آئی پی ایل والوں کو کہ ہم اپنے بھائی کو کیسے عزت سے نوازتے ہیں


07/01/2026

دنیا کی موجودہ صورتحال
I

07/01/2026

لگتا ہے پچھلی بار کچھ کمی رہ گئی تھی خیر کوئی بات نہیں تم پھر آنا اپنے نان بھائی کے ساتھ
I

مشکوک شخص کو پولیس نے گاڑی میں بٹھایا‏تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج کے بھائی کو پولیس والے گاڑی میں لے کر جا رہے ...
07/01/2026

مشکوک شخص کو پولیس نے گاڑی میں بٹھایا
‏تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج کے بھائی کو پولیس والے گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں
‏پولیس اہلکاروں نے جب یہ سنا تو انہوں نے فوراً اس بندے کو گاڑی سے اتارا اورخود فرار ہوگئے
‏دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا
‏اسلئے میرا مشورہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس ایچ او ، سیشن جج رکھیں تاکہ مقدمہ کے اندراج ،گرفتاری اور جیل جانے کی پریشانی سے بچ سکیں.

#منقول
I

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AA GOLD AUTO PARTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share