25/02/2026
ہمارا ڈیٹیلنگ پیکیج شامل ہے:
👉 فل انٹیریئر ڈیپ کلیننگ
👉 مکمل ویکیومنگ
👉 میٹس کی دھلائی
👉 سیٹوں کی ڈیپ کلیننگ
👉 کارپٹ واش اور صفائی
👉 روف لائننگ کی صفائی
👉 ڈور پینلز کی صفائی
👉 ڈیش بورڈ اور کنسول بکس کی بحالی
👉 فل انٹیریئر ڈریسنگ / پالشنگ
👉 کار ٹرنک کی صفائی
👉 انجن ڈیگریزنگ اور ڈریسنگ
👉 مونوگرام کی صفائی
👉 ہیڈ لائٹس اور ٹیل لائٹس کی بوفنگ
👉 ویل کی اسکرَبنگ اور پالشنگ
👉 فل باڈی کمپاؤنڈنگ (پولشر مشین کے ساتھ)، اسکریچ اور سِوِرلز ختم کرنا
👉 شیمپو واش
👉 باڈی ویکسنگ اور فنشنگ
*24 گھنٹے سروس صبح گاڑی دے شام کو تیار لیں*
*شام کو گاڑی دے صبح تیار لیں*
یہ مکمل سروس کم از کم 3 سے 5 گھنٹے لیتی ہے۔
فل ایگزیکٹو ڈیٹیلنگ – انٹیریئر اور ایکسٹیریئر۔
آپ کی گاڑی کی شان۔۔۔ ہماری پہچان!