Salim Refrigeration & A/C workshop

Salim Refrigeration & A/C workshop All kind of Air Con & UPS Installations

Permanently closed.
*آج سے تقریبا 100 سال بعد، مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔*ہمارے گھروں...
07/02/2022

*آج سے تقریبا 100 سال بعد، مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔*
ہمارے گھروں میں اجنبی رہ رہے ہونگے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔
وہ ہمیں کبھی یاد بھی نہیں کریں گے۔آج ہم میں سے کتنے ہیں جو اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟
ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔
اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جاہلانہ اور احمقانہ تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک کاموں میں گزاریں، لیکن تب بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
*یاد رکھیں، آج ہمیں اپنی اور دوسروں کی بھلائی کرنے کا موقع ملا ہے، صرف ایک چیز جو ہمیشہ باقی رہے گی وہ ہے ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی میں کیے گئے نیک اعمال۔*

*ہمارے پاس اب بھی وقت ہے نیک اعمال کر لیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔*
_اللّٰہ تعالٰی ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین_

کوککا جسے ہنس مکھ چہرے کیوجہ سے  مسکان   بھی کہا جاتا ہے،یہ آسٹریلیا کا مشہور ترین چھوٹا جانور ہے جو اوسط سائز کا ہے  مگ...
15/12/2021

کوککا جسے ہنس مکھ چہرے کیوجہ سے مسکان بھی کہا جاتا ہے،یہ آسٹریلیا کا مشہور ترین چھوٹا جانور ہے جو اوسط سائز کا ہے مگر ہے بدبودارجانور، کمیاب جانوروں مییں شمار ہوتا ہے،کوککا ایک گھاس خور جانور ہے بطور خاص روٹنسٹ جزیرے میں پایا جاتا ہے، یہ جانور اپنے مسکان بھرے منہ سے جانا جاتا ہے ۔ اس لئے اسے مسکان کہتے ہیں ۔

15/10/2021
14/10/2021

Address

Dina
49400

Telephone

03129577824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salim Refrigeration & A/C workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salim Refrigeration & A/C workshop:

Share