05/08/2026
کسان بیٹھک زری ٹریڈرز اینڈ سیڈ شاپ
الحمدللہ، کسانوں کے اعتماد اور بھروسے پر قائم ایک معتبر ادارہ، جہاں معیاری بیج اور مستند زرعی مصنوعات مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
ہمارے پاس درج ذیل اعلیٰ معیار کی افگوئیاں دستیاب ہیں:
🌾 RCA خوش گوئی
🌾 سلطان افگوئی
🌾 لقمان افگوئی
ہماری اولین ترجیح کسان بھائیوں کو معیاری مصنوعات، درست رہنمائی اور بہترین سروس فراہم کرنا ہے، تاکہ ان کی محنت بھرپور پیداوار میں تبدیل ہو۔
ایک بار ضرور تشریف لائیں، اعتماد کریں اور بہترین نتائج حاصل کریں۔
کسان بیٹھک زری ٹریڈرز اینڈ سیڈ شاپ
"کسان کا اعتماد، ہماری پہچان"