26/05/2023
یہ وقت ہے فرٹیرا کا
0303-5219584
Territory Manager Daska,Sambrial
فرٹیرا تنے کی سونڈی کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟
سسٹم کا حصہ بن کے یعنی زہر پورے پودا میں جزب ہوجاتا ہے۔۔
فرٹیرا کے کھیت والا پودا کھانے کے بعد سونڈی کے اندر کیلشیم کے اخراج کا عمل مسلسل شروع ہوجاتا ہے اور 8 سے 30 منٹ اندر سونڈی کھانا پینا چھوڑ دیتی ہے ۔۔
پٹھوں کو فالج کا حملہ ہوجاتا ہے۔اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور آخر کار سونڈی موت کے منہ میں چلی جاتی ہے۔۔
فرٹیرا کا پہلا استعمال
15 سے 20 دن
فرٹیرا کا دوسرا استعمال
پہلےاستعمال کے 25 دن بعد
*نوٹ* کھیت میں پانی ڈیڑھ سے 2 انچ تک لازمی ہونا چاہیے۔
اس سے ذیادہ ہونے سے زہر زمین کی نچلی سطحوں میں جا کر ضائع ہو جاتا ہے۔۔