04/01/2026
قابل احترام
سی ای او خواجہ ذوالفقار علی صاحب
, چیئرمین خواجہ ریاض حسین صدیقی صاحب،
ہماری دکان پر آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت اور باعثِ فخر ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری چائے کی یہ پیالی آپ کے لیے خوشگوار ثابت ہوگی اور آپ یہاں سے اچھے تاثرات لے کر جائیں گے۔ ہماری چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائیں۔