13/09/2026
چیچہ وطنی کی سرزمین پر علامہ فاران ناصر مصطفوی کا روح پرور خطاب؛
تحریک منہاج القرآن (50/12L) کے زیرِ اہتمام منعقدہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ حاضرین کے لیے عظیم علمی و روحانی پاکیزگی کا باعث بنی ❤️