Car Time

Car Time Premium Car Detailing & Coating Services

Engine Bay Essential Sensor.
10/01/2026

Engine Bay Essential Sensor.

چیچہ وطنی سے آئے بھائی کی گاڑی ڈیٹیل کرنے کے بعد کی تصاویر اور پہلے کی وڈیو اگلی پوسٹ میں۔
03/01/2026

چیچہ وطنی سے آئے بھائی کی گاڑی ڈیٹیل کرنے کے بعد کی تصاویر اور پہلے کی وڈیو اگلی پوسٹ میں۔

02/01/2026
07/10/2025

کام کیلئے لڑکوں کی ضرورت ہے۔
عمر 15 سال سے 30 سال۔

مین لاہور روڈ ، سیٹلائٹ ٹاؤن بورے والا۔

09/08/2025

کار ٹائم ڈیٹیلنگ سنٹر کیلئے کام کرنے والے لڑکوں کی ضرورت ہے۔ رابطہ کیلئے ملائیں ۔
0300 2009077

14/06/2025

گاڑیوں کی صفائی ،ڈیٹیلنگ کےلئے لڑکوں کی ضرورت ہے۔
عمر 16 سے 24 سال
سیٹلائٹ ٹاؤن بورے والا۔
رابطہ کیلئے انباکس کریں۔

08/02/2025

گاڑی کو مکمل کھول کر صفائی کی جاتی ہے، تاکہ فرش پہ موجود زنگ کو ختم کیا جاسکے۔ تمام قسم کی بدبو، مٹی، کچرا ختم کیا جاتا ہے۔ آج ہی اپنی گاڑی ڈیٹیل کروائیں۔

Completely detailed and polished inside and waxed exterior body.  Car smells fresh and breath taking.
03/02/2025

Completely detailed and polished inside and waxed exterior body. Car smells fresh and breath taking.

06/01/2025

آپ کی گاڑی سے پیار ہم کرتے ہیں.

گاڑیاں سالہا سال چلتی ہیں مگر انکی صفائی سال میں ایک بار بھی نہیں.
گاڑی میں پانی گرگیا، دودھ گر گیا یا کوئی بھی کولڈ ڈرنک ہو. ایک خاص مدت کے بعد اس کی وجہ سے گاڑی میں کارپٹ کے نیچے زنگ شروع ہو جاتا ہے. اور ہمیں اس میں سے مدھم سی بدبو، الرجی، خارش کی شکایت محسوس ہوتی ہے.
اس صورت میں کار ٹائم آپ کی گاڑی کو مکمل کھول کر ہر چیز کو کیمیکل سے صاف کرتا ہے. بدبو جڑ سے ختم کی جاتی ہے بجائے اسکے کہ پاؤڈر یا کوئی روم سپرے استعمال ہو. اس طرح گاڑی کا فرش مزید گلنے سے بھی بچ جاتا ہے. اور ایک پرسکون سا ماحول گاڑی میں بن جاتا ہے.

بورے والا میں ایسی سروس صرف کار ٹائم دیتا ہے. ہماری بورےوالا میں صرف ایک ہی برانچ ہے.

صرف معیاری سروس سے استفادہ ہوں. مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں، یہ بالکل فری ہے.
0300 200 9077

ھال نمبر 1، گلی نمبر 2، سیٹلائیٹ ٹاؤن، رحمت اللعالمین چوک، اشفاق چپس والی گلی، مین لاہور روڈ بورے والا.

05/01/2025

Address

Street 2, Hall 2, Satellite Town, Near Rehmat-allil-Alamin Chowk, Main Lahore Road
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923002009077

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Car Time:

Share