FMC Shop. 36 Chowk Bhakkar

FMC Shop. 36 Chowk Bhakkar We deals in All products of FMC (multinational Pesticide company) including pesticide products, seas

08/05/2026
18/04/2026

Latest:18-4-2026:Time4:00:pm:
ویدر کنڈیشنز@
👈بارش کامختصرسسٹم اسوقت ایکٹیو ھوکر بالاٸی کے۔پی۔کے سے پنجاب تھل کیطرف بڑھ رھاھے۔
👈آج شام بلخصوص بعدازمغرب سے اتوار صبح کےدوران دوبارہ بھکر کلورکوٹ دریاخان منکیرہ میانوالی ڈی۔جی۔خان ڈی۔آٸی۔خان نورپور تھل اکثرعلاقوں میں گردآلودتیز جھکڑچلنےموسم ابرآلود ھوجانے کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ ہلکی سےمعتدل بارش کاامکان۔
👈کسان گندم چنےکی کٹاٸی تھریشرینگ کاکام جاری رکھیں مگر بھوسہ اور کٹی ھوٸی فصل ہرگز کھلی نہ رکھیں۔
👈اتوار کل سےاگلے چنددن تک زیادہ تر موسم صاف خشک رھےگا۔سوموار منگل سےدن کودرجہ حرارت بڑھنےکاامکان۔
👈آج رات سےکل صبح تک ڈی۔جی خان ڈی۔آٸی۔خان لکی مروت ٹانک بنوں پشاور کوہاٹ دیرسوات چترال صوابی ایبٹ اباد اسلام آباد راولپنڈی مری جہلم چکوال اٹک تلہ گنگ سرگودھامنڈی بہاولدین حافظ آباد گوجرانوالہ ڈویژنز سمیت سیالکوٹ لاھور فیصل آباد نیلم مظفرآباد کشمیرگلگت کےبیشتر علاقوں میں تیز جھکڑ چلنےاور گرج چمک کیساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کاامکان۔
👈

16/04/2026

Latest16-4-2026:Time:1:00:Pm:
ویدر کنڈیشنز@
آج شام رات سےاگلے3دن تک گرمی کی شدت میں کمی کےامکانات۔
👈اسوقت شمال شرقی بلوچستان سےکچھ بادل پنجاب تھلkp کیطرف بڑھ رہےہیں۔ان بادلوں تیز اچھی بارش برسانےکی پوٹینشل نہیں پھر بھی آج شام رات سےجمعہ ہفتہ اتوار تک روزانہ کی بنیاد پر بھکر کلورکوٹ دریاخان منکیرہ میانوالی لیہ ڈی۔جی۔خان ڈی۔آٸی۔خان نورپور تھل اکثرعلاقوں میں گردآلودتیز جھکڑچلنےموسم ابرآلود ھوجانے کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کاامکان۔
👈ہفتہ کےدن مذکورہ بالا بعض مقامات میں تیزجھکڑآندھی چلنے کیساتھ کہیں کہیں اچھی بارش کاامکان۔اس دوران کہیں کہیں جبکہ ڈی۔جی خان ڈویژن اسلام آباد پنڈی پوٹھوھار بالاٸیkpk اکثرعلاقوں میں اچھی بارش کیساتھ ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔👈الرٹ🚨گندم چنے کینولہ کی کٹاٸی گہاٸی کرنیوالےکسان اپنا کام جاری رکھیں مگرکٹی ہوٸی فصل اور تھریشرینگ کےبعد بھوسےکوکھلا نہ رکھیں۔کوشش کریں پکی ھوٸی فصل جلدسمیٹ لیں اپریل کےآخری ہفتےکےدوران دوبارہ اچھی بارشوں کےامکان بن سکتےہیں۔

کسان کارڈ رکھنے والے کاشتکاروں کے کسان کارڈ میں براہ راست رقم منتقل کردی جاۓ گی۔ اور جن کے کارڈ نہیں بنے وہ اوپر دیۓ گۓ ...
06/04/2026

کسان کارڈ رکھنے والے کاشتکاروں کے کسان کارڈ میں براہ راست رقم منتقل کردی جاۓ گی۔ اور جن کے کارڈ نہیں بنے وہ اوپر دیۓ گۓ ہیلپ لاٸن یا ویب پورٹل پر اپلاٸ کریں۔

31/03/2026

*`موسم🌧️😱⚠️`*
*موسم مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ 2 اپریل سے سرگودھا ڈویژن میں داخل ہو گا جو 4 اپریل تک جاری رہے گا*
*اس دوران سرگودھا ڈویژن کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں آندھی جھکڑ چلنے اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری اور کہیں کہیں شدید ژالہ باری کا امکان ہے⚠️😱*
*اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار سے شدید بارشوں کا امکان ہے⚠️😱*
*شدید بارشوں اور شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں پھلوں اور سبزیوں کو نقصان کا خدشہ ہے😱⚠️*

*اس سپیل میں 3 اور 4 اپریل اہم دن ہونگے بھاری گرج چمک موسلادھاربارش اور شدید ژالہ باری متوقع ہو گی😱⚠️🌊*

*اس سپیل میں 3 اور 4 اپریل کو سرکولیشن بنے گی جس میں بادل گھوم گھما کر برسیں گے موسلادھاربارش ہو گی 3 اور 4 اپریل کو تیز آندھی جھکڑ چلنے کے بھی امکانات ہیں🌊⚠️*

*`2 سے 4 اپریل کے دوران`

*سرگودھا 🌧️ کوٹ مومن 🌧️جھاوریاں🌧️ بھلوال 🌧️رتو کالا 🌧️بھابھڑا🌧️بھیرہ🌧️ سیال شریف🌧️حضور پور بھیرہ 🌧️شاہین آباد 🌧️دھریمہ🌧️ حویلی مجوکہ🌧️ سلانوالی🌧️ چھوٹا ساہیوال 🌧️ ہندواں ریتڑی 🌧️فروکہ 🌧️مڈھ رانجھا 🌧️ بہک میکن 🌧️ویگوال 🌧️شاہ پور صدر 🌧️ماڑی لک 🌧️وجھ🌧️ بکھر بار 🌧️جلپانا🌧️92موڑ🌧️کولوال 🌧️جہان آباد 🌧️ خوشاب 🌧️بدلی والا🌧️شاہ پور 🌧️ آلہ آباد 🌧️جوہرآباد 🌧️گروٹ🌧️ہموکہ🌧️تلوکر 🌧️ڈھاک راجڑ🌧️جلالپور سیداں 🌧️جوئیہ جلالپور 🌧️ہڈالی 🌧️مٹھہ ٹوانہ 🌧️ سندرال🌧️ کٹھہ 🌧️دائیوال🌧️ منگوال مصرال🌧️نلی🌧️ملوال🌧️ڈیرہ کنڈان 🌧️پنڈی 🌧️وہیر 🌧️مہرہ🌧️ خالق آباد 🌧️کنڈ🌧️پنڈی کورا🌧️ وسطی شیر والی 🌧️ جبی🌧️ ڈھوکڑی🌧️ چوآہ🌧️وڑچھہ 🌧️وادی سون نوشہرہ 🌧️اوچھالی🌧️سکیسر🌧️ سودھی🌧️جاہلر 🌧️سوڈھی جیوالی🌧️پیل 🌧️پدھراڑ🌧️کھوڑہ🌧️ دھدھڑ 🌧️کٹھوائ🌧️ انگہ 🌧️کفری 🌧️ کھبیکی🌧️مردوال🌧️ نورپورتھل 🌧️روڈہ تھل🌧️ آدھی سرگل🌧️لکو تھل 🌧️عینوں تھل🌧️ پیلووینس🌧️ قائد آباد 🌧️رکھلہ منڈی 🌧️گولیوالی 🌧️شاہ والا 🌧️ بھکر 🌧️دریا خان🌧️ پنجگرائیں 🌧️ کوٹلہ جام 🌧️شاہ عالم 🌧️کلورکوٹ🌧️ خانسر 🌧️سرائے مہاجر🌧️ سرائے عالمگیر 🌧️نوتک🌧️داجل🌧️ بہل🌧️ نواں جنڈانوالہ🌧️ جہاں خان اڈا🌧️ بڑنگہ 🌧️میبل شریف 🌧️حیدرآباد تھل🌧️ منکیرہ🌧️دلے والا🌧️ میانوالی🌧️ واں بھچراں🌧️ پپلاں 🌧️علووالی🌧️خانقاہ سراجیہ 🌧️ کندیاں🌧️ شادیہ 🌧️کالاباغ 🌧️غنڈی🌧️ داؤد خیل🌧️ سوانس🌧️ڈھوک محمد خان 🌧️کمرمشانی 🌧️عیسیٰ خیل 🌧️ موسئ خیل 🌧️ ہرنولی🌧️ کالاباغ🌧️ موچھ 🌧️چکڑالہ 🌧️ چھدرو سمیت سرگودھا ڈویژن کے تمام چکوک + گاؤں سمیت تمام علاقوں میں تیز ہوائیں آندھی جھکڑ چلنے اور شدید گرج چمک کے بارشوں اور بعض مقامات پر موسلادھار سے شدید بارشوں کا امکان ہے اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے🌧️⚠️😱*
*`حفاظتی اقدامات`*
*1:سولر پینلز اور دیگر قیمتی سامان کی حفاظت یقینی بنائیں*
*2:بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں*
*3: دوران بارش گھر سے باہر نہ نکلیں*
*4 :دوران بارش درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں*

*5 :دوران بارش جانوروں کو محفوظ جگہ پر منتقل کریں*

*درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں*
ایمرجنسی کی صورت میں 1122 سے رابطہ کریں*`*

29/03/2026

Latest:29-03_26:time:5:00:pm.
ویدرالرٹ::
خطرات ٹلےنہیں مغربی ھواٶں کیساتھ مشرقی ھواٸیں شامل بارشی سسٹمز مزید مضبوط۔ آج رات اور کل سوموار دن بھر وقفوں سےبھکرلیہ میانوالی خوشاب سرگودھا پوٹھوھار میدانی پنجاب وقفوں سےمزیدبارش کےامکانات۔بعض مقامات پر مسلسل کٸی گھنٹےشدیدگرج چمک کیساتھ بارش کہیں کہیں ژالہ باری ھوسکتی ھے۔کسان پکی فصلوں سےبارشی پانی ٹھرنےنہ دیں۔

28/03/2026

Latest28-03-26:Time:10:00:am:
ویدر کنڈیشنز@
خلیج فارس اور افغانستان سےپھر گہرےبادلوں کاسپیل بلوچستان میں داخل۔اس بارشی سسٹم میں سی۔بی۔کلاٶذز کی پوری مداخلت موجود ہے۔جس کےباعث پنجاب تھل کے۔پی۔میں ہونیوالی بارشوں کےدوران شدید گرج چمک ژالہ باری تیز جھکڑچلنےکاخدشہ بڑھ رھاھے۔
👈آج بعد دوپہر بلخصوص شام رات کےدوران بھکر کلورکوٹ دریاخان منکیرہ میانوالی لیہ ڈی۔جی۔خان ڈی۔آٸی۔خان تونسہ کوٹ ادو نورپور تھل خوشاب سرگودھا جھنگ فیصل آباد ٹوبہ لاھور اسلام آباد پنڈی خطہ پوٹھوھار پشاور کوہاٹ لکی مروت ٹانک سمیت کشمیربالاٸی۔کےپی۔کے اکثرعلاقوں میں تیزھواٶں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کےامکانات۔اس دوران کہیں کہیں بارش کیساتھ ژالہ باری کاامکان۔واپڈا تنصیبات کونقصان کااندیشہ ۔
گرج چمک تیزبارش کےدوران سفرنہ کریں۔اپنےسولرپینلز پالتوجانوروں گاڑیوں کوکھلےآسماں تلےنہ رکھیں۔اس بارشی سسٹم میں کچھ مقامات پر گرج چمک شدیدھوگی لہذا گرج چمک کےدوران کھلےآسماں سفر نہ کریں کام کاج نہ کریں۔
👈کسان آج بروز ہفتہ سےمنگل تک فصل کوپانی نہ دیں اورچنےکی کٹاٸی صاف موسم میں کریں۔

25/03/2026

Latest25/03/26:Time:7:00:pm:
ویدرکنڈیشنز@
بارش ژالہ باری گرج چمک تیز ھواٶں کا باعث بننےوالا مغربی ھواٶں کاسسٹم بلوچستان میں پوری شدت کیساتھ موجود۔
👈پنجاب تھل میں بارش کادوسرا راٶنڈ آج رات شروع ھوگا۔اگلےچندگھنٹوں سےآج رات اور کل صبح کو دوبارہ بھکر میانوالی لیہ ڈی۔جی۔خان خوشاب نورپورتھل اسلام آباد روالپنڈی سرگودھا میدانی وجنوبی پنجاب خطہ پوٹھوھار کشمیرگلگت بالاٸی۔کے۔پی۔بیشترعلاقوں میں گردآلود تیز جھکڑچلنےاور گرج چمک کیساتھ اچھی بارش کاامکان۔
جھکڑچلنےشدیدگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان۔
جمعرات شام رات سےہفتہ کےدوران کہیں کہیں بارش کیساتھ ژالہ باری کاامکان۔کسان آج بروز ہفتہ تک فصل کوپانی اورچنےکی کٹاٸی نہ کریں۔
دوران تیزبارش ھوا سولرپینلز پالتوجانوروں گاڑیوں کوکھلےآسماں تلےکھڑا نہ کریں۔

Address

36 Chowk, Khansar Road
Bhakkar

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:30
Tuesday 08:00 - 18:30
Wednesday 08:00 - 18:30
Thursday 08:00 - 18:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 18:30
Sunday 08:00 - 18:30

Telephone

+923336844327

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FMC Shop. 36 Chowk Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FMC Shop. 36 Chowk Bhakkar:

Share