26/05/2026
♻️ سُتھرا پنجاب، تحصیل شاہپور، ضلع سرگودھا کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام تحصیل میں ویسٹ بیگز تقسیم کیے گئے تاکہ شہری قربانی کے بعد آلائشوں کو ان بیگز میں جمع کر کے اپنے گھروں کے سامنے رکھ دیں۔ سُتھرا پنجاب کے ورکرز محنت، فیس ماسک کے استعمال اور SOPs پر عمل کرتے ہوئے آلائشوں کو بروقت اٹھا کر علاقے کو صاف ستھرا اور اسموگ سے پاک رکھنے میں مصروف ہیں۔
آئیے مل کر اپنے شہر کو صاف، محفوظ اور خوبصورت بنائیں۔ 🌿