HAMZA LIGHT TMG

HAMZA LIGHT TMG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAMZA LIGHT TMG, TIMARGARA DIR LOWER KPK, Timurgara.

Cristal panos Available Hamza Light Timargara0343999656603468009388
04/02/2021

Cristal panos Available Hamza Light Timargara
03439996566
03468009388

06/08/2020
18/06/2020
خیبر پختون خوا  کابینہ اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے آبا...
15/04/2020

خیبر پختون خوا کابینہ اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے آبائی علاقے میں کرایہ پر دی گئی دوکانوں وغیرہ کے دو ماہ کے کرایوں میں معافی کا اعلان کیا۔

معاشی اور معاشرتی تکالیف دیکھتے ہوئے روزگار کے مواقع اور عوام کی آسانیوں کیلئے کچھ نرمی کی گئی ہے۔

تعلیمی ادارے31مئی تک بند رہیں گے۔

٭ تمام نجی تقریات تا حکم ثانی بند رہے گی۔

٭ تمام سرکاری تقریبات، سپورٹس ایونٹس وغیرہ بھی تا حکم ثانی بند رہیں گے۔

٭ بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ30اپریل تک بند رہے گی۔

٭ اضلاع کے اندر کی ٹرانسپورٹ کچھ ضروری استثناء کے ساتھ بھی30اپریل تک بند رہے گی۔

٭ استثناء کے تحت تمام رکشہ، پرائیوٹ گاڑیاں اور مزدورں کو لے جانے والی گاڑیوں پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔

٭ صوبائی کابینہ نے احساس پروگرام کے تحت نقد رقوم کی ادائیگی پرصوبائی حکومت کی جانب سے عائد15فیصد ٹیکس میں چھوٹ دیدی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکس میں پہلے ہی سے چھوٹ دیدی گئی ہے۔

سٹورز/سپلائی/ ڈیلرز
٭ ریت، اینٹس، فائبر گلاس شاپس، بلڈنگ سیفٹی آلات،، اسٹیل، لکڑی، ٹائلز، واٹر سپلائی میٹریل، سیمنٹ پائپ، ہارڈ ویئر کی دکانیں، ڈریلنگ، اور ٹیوب ویلز کے سامان والی دکانیں اور سپلائی پر پاپندی نہیں ہوگی۔

٭ سرمایہ اور اسٹیل کی دکانوں پر بھی پابندی نہیں ہوگی.

٭ ٹمبر ڈپو اور آراء مشینوں پر بھی پابندی نہیں ہوگی.

٭ پائپ، موٹر شاپس بھی کھلی رہیں گی۔

٭ عام الیکٹریکل دکانوں پر بھی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

٭ مائن اور مینرل پر بھی پابندی نہیں ہوگی.

٭ روزمرہ اشیاء والی دکانیں اور سٹور، کریانہ اور ضروری اشیاء والی دکانیں کھلی رہے گی۔

٭ سیاحتی مقامات، عوامی مقامات بھی30اپریل تک بند رہیں گے۔

٭ ریسٹورنٹس،ہوٹل بھی30اپریل تک بند رہیں گے تاہم ہوم ڈیلوری اور کھانا ساتھ لے جانے پر پابندی نہیں ہوگی۔اس کیلئے اجازت ڈویژنل کمشنرز صاحبان دیں گے۔

٭ معاشی اور اقتصادی سرگرمیوں کیلئے جن شعبوں کو اجازت دی گئی ہے۔

٭ کنسٹریکشن انڈسٹری، سمینٹ، سریا، گلاس، بلاک پائپ، ایلومینیم، سینٹری،الیکٹرک، موٹرز، اینٹس، کرش پلانٹس، شیٹرنگ پر پابند کا اطلاق نہیں ہوگا۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں کرونا کے65 کیسز سامنے آئے۔

٭ پشاور کے مختلف ہسپتالوں سے3اموات رپورٹ ہوئیں۔

٭ اب تک178 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

صوبے میں کل مثبت کرونا کیسز کی تعداد 865 ہیں۔.

پشاور میں 22، دیر اپر میں 11، بونیر میں 7، بنوں میں 5، نوشہرہ، چارسدہ اور ڈی آئی خا ن میں 4/4، ہنگومیں 3، شانگلہ
میں 2 اور کرک، کوہاٹ، شمالی وزیرستان میں 1/1 کیسز سامنے آئے ہیں۔

At parwaz company.
20/01/2020

At parwaz company.

کاکا حج بہت بہت مبارک ہو۔
08/09/2019

کاکا حج بہت بہت مبارک ہو۔

Parwaz Laya Ap k leye koolkid And Barbie Fan.
14/04/2019

Parwaz Laya Ap k leye koolkid And Barbie Fan.

ہر قسم گیٹ لائٹ گارڈن لائٹ سٹیٹ لائٹ آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں03439996566:03468009388
07/03/2019

ہر قسم گیٹ لائٹ گارڈن لائٹ سٹیٹ لائٹ آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں
03439996566:03468009388

Address

TIMARGARA DIR LOWER KPK
Timurgara
12345

Telephone

+92 346 8009388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAMZA LIGHT TMG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share