Pakzee Washing Powder

Pakzee Washing Powder Pakzee Washing Powder – The ultimate detergent for tough stains and bright clothes! High-quality surf for unbeatable cleaning.”

02/08/2026

ویسے بیان میں واقعی بہت حقیقت ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ سب چلتا رہتا ہے، مگر اسے روکنا چاہیے۔ یہ نہیں ہونا چاہیے، یہ گناہ ہے۔

01/08/2026

حضرت اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک مرتبہ ایک سانپ آ کر بیٹھ گیا۔ یہ ایک عجیب اور عبرت ناک واقعہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اپنے نیک بندوں پر اس کی خاص حفاظت ظاہر ہوتی ہے۔ مکمل واقعہ غور سے سنیں تاکہ اس میں چھپی نصیحت اور سبق کو سمجھا جا سکے۔
# # # # #

01/08/2026
31/07/2026

حضرت شیخ صاحب 💖



#

29/07/2026

تبلیغ ہی واحد حق اور سیدھا راستہ ہے، اس کے علاوہ ہر چیز بے معنی ہے اور لالچ سے بھری ہوئی ہے۔

بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا کریں، ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

یہی واحد اثاثہ ہمارے پاس ہے، جو ہمیں سمجھدار بناتا ہے اور سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔❤️

29/07/2026

جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے، اس دکان پر پاکزی سرف، صابن، جیل اور فیری جیسی بہترین کوالٹی کی پراڈکٹس دستیاب ہیں ✨

لیکن… اصل بات ابھی باقی ہے 😉
14 اگست تک آپ سب کے لیے ایک زبردست سرپرائز تیار ہو رہا ہے 🇵🇰🎉

بس تھوڑا سا انتظار کریں…
ایک نئی آئٹم کی ایڈیشن کے ساتھ مزے ہی مزے ہوں گے انشاءاللہ 💯🔥

28/07/2026

سکون تباہ کرنے کا واحد ذریعہ قرض لینا اور دینا ہے۔
اس سے بچیں، کیونکہ یہ نہ صرف مالی بلکہ ذہنی سکون بھی چھین لیتا ہے۔❤️

27/07/2026

Pa Sheena Khaza Zorawara Da 😂

Address

Kot Road Gadi Baba Muqbara
Takht-I-Bhai
23160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakzee Washing Powder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share