Kalam pest control corporation

Kalam pest control corporation pesticides store in kalam

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khalil Urehman, Ismail Zaman, Mahboob Urrahman, M Ali, Ak...
29/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khalil Urehman, Ismail Zaman, Mahboob Urrahman, M Ali, Akhtar Khan, Alamzeb Khan, Amanullah Hamid Safi, Malak Muhammad Ishaq, Muhammad Aslam Jui, Zahid Afghan, Ayaz Malang, Mian Fazal Mabood Mian, Tajmohammad Khankalami, Mahyoudin Kalam

Kalam Pest Control Corporation: Where Expertise Meets Environmental Responsibility
28/04/2026

Kalam Pest Control Corporation: Where Expertise Meets Environmental Responsibility

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Wahid Yousafzai
28/04/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Wahid Yousafzai

25/04/2026

چونکہ پاکستان میں زیادہ تر پیسٹ سائیڈ درامد شدہ فارمولیشنز کی صورت میں دستیاب ہیں، اس لیے اپنی ماضی کی پیشہ ور تجربات کی بنیاد پر اُس کمپنی کی ادویات کو ترجیح دیں جس پر آپ نے ہمیشہ بھروسہ کیا ہو۔

بارش کے دوران بیج کے تحفظ کے لیے اقدامات بیج کے علاقے کو تین پرتوں والی پلاسٹک سے ڈھانپنا بیج کو محفوظ بنانے کا موثر طری...
24/04/2026

بارش کے دوران بیج کے تحفظ کے لیے اقدامات
بیج کے علاقے کو تین پرتوں والی پلاسٹک سے ڈھانپنا بیج کو محفوظ بنانے کا موثر طریقہ ہے۔
اگر بارش سے درجہ حرارت کم ہونے کا امکان ہو تو گرم ترپال استعمال کریں۔
بارش کے بعد حشرات کے حملے سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اسپرے لازمی کریں۔

پانچ مہینوں کے بعد!🧐پانچ چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد کیا بالائی شمالی علاقہ جات میں برف کے بعد معمول کی پیداوار متوقع ہے؟...
23/04/2026

پانچ مہینوں کے بعد!🧐
پانچ چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد کیا بالائی شمالی علاقہ جات میں برف کے بعد معمول کی پیداوار متوقع ہے؟ یقیناً نہیں۔
جب برف پگھلتی ہے تو زمین کے اوپر موجود زرخیز اجزا پانی میں بہہ جاتے ہیں اور کیڑوں کی افزائش تیز ہو جاتی ہے۔ اب اگر فصل کاشت کی جائے تو پودے کی نشوونما خوراک کی کمی کی وجہ سے محدود ہو جائے گی اور کیڑے مار حشرات سے بھی زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے۔

23/04/2026

اے محنتی کسان بھائیو!
سوات کے اوپری اور زیریں علاقوں میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر، چند روز کے لئے سبزیوں کی کاشت میں احتیاط برتنا آپ کی محنت اور سرمایہ کی حفاظت کا موجب ہوگا۔

21/04/2026

سال 2026 خریف کے لیے کسانوں کو کون کون سی فصلیں لگانی چاہئیں تاکہ کالام پیسٹ کنٹرول کارپوریشن اپنے زمینداروں کے لیے مفید مشورے اور تراکیب بتا سکیں؟

21/04/2026

Address

Kalam
Swat
0007608

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam pest control corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam pest control corporation:

Share