Stain solution washing powder

Stain solution washing powder swabi

18/01/2026
11/08/2024

سلام جناب آج 14 اگست2023کو تمام دوست احباب ہمیں آزادی کی مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔
لیکن میں غلامی سے بدتر آزادی کی کیسے مبارک باد دوں
خدا کی قسم اگر انگریزوں کو اس بات کا علم ہوتا کہ پاکستانی نوجوان قران و سنت کے بجائے ناچ گانوں پوں پوں اور آتش بازی ہی کو آزادی کا نام دیں گے تو تین سو سال پہلے ہمیں آزاد کر دیا ہوتا۔
اور ہمارا پاکستان جس ملک کے 25 فیصد رقبے پر دوسرے ملک کا قبضہ ہو، جس ملک کے دریاوُں کے پانی پر دوسرا ملک حکمران ہو اور جس ملک کو دوسرے ملک کا فالتو پانی ملتاہو، جس ملک کے دریاوُں پر دوسرا ملک 150 ڈیم بنا چکا ہو اور وہ ملک ایک ڈیم بھی نہ بنا سکتا ہو، جس ملک کے باشندوں کو بھارت روزانہ بمباری کر کے شہید کر رہا ہو اور وہ ملک بھارت کے ثابت شدہ جاسوس کو اپنے ملک کے قانون کے مطابق سزا نہ دے سکے، جس ملک کی سرحد کے اندر بیٹھے اپنے فوجیوں کو امریکی جہاز شہید کر دے اور وہ ملک اس دراندازی پر احتجاج بھی نہ کر سکے، جس ملک کی زمین معدنیات سے بھری ہوئی ہو اور وہ ملک صرف قرضہ دینے والے ملکوں کی خوشنودی کی خاطر ان معدنیات سے مستفید نہ ہو سکے، جس ملک کی عوام پر وہ لوگ حکمرانی کرتے ہوں جن کو امریکہ اور سعودیہ منتخب کرتے ہوں اور جو ملک ایک سڑک کی خاطر اپنی انا اور اپنا وقار بھولنے کی کوشش میں ہو جس مملكت خداداد کے حکمران اپنے ہی ملک میں اپنے قانون کا پاس نہ رکھ سکیں جس ملک میں حکومت عوام کے ووٹوں سے نہیں بلکہ كرپشن کے مال سے بنتی ہو۔ جو ملک اسلام کے نام پر بنا ہو اس ملک میں اے روز توہین رسالت ہوتی ہے اور مجرم باآسانی ملک سے باہر بلکہ حکمران خود اسے باعزت طریقے سے سپیشل فلآئٹ میں بھیج دیں اس ملک کی عوام کو
جشن آزادی کی مبارک باد بنتی تو نہیں ہے
لیکن پھر بھی تمام پاکستانیوں کو بچی کھچی
جشن آزادی مبارک ہو۔

23/02/2024

سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے.سب مل کر بولیں تاجدار ختم نبوت زندہ آباد ✊❤️

14/10/2023

امام مھدی کا ظھور عنقریب ہونے والا ہے

مفتی ابو لبابہ شاہ منصور حفظہ اللہ نے کتاب دجالیات/ میں حضرت دانیال علیہ السلام کی تختیوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہودیوں کی ایک ریاست قائم ہوگی اور اسکے پچاس سال بعد امام مہدی کا ظہور ہوگا۔
(ظاہر سی بات ہے کہ 1946/47 میں اسرائیل کی بنیاد ڈالی تو گئی لیکن 1973 میں جاکر اقوام متحدہ نے ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا اور اسکے جھنڈے کو بھی تسلیم کیا تو حقیقی بنیاد ملک اور ریاست کے حیثیت سے 1973 میں سمجھی جائیگی اس لحاظ سے 2023 میں پچاس سال پورے ہوتے ہیں
لہذا ممکن ہے کہ 2024 میں امام مہدی کا ظہور ہوگا)
نیز نسائی میں جس غزوہ کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں امام مہدی کی ایک جماعت خراسان (افغانستان و مغربی پاکستان وغیرہ) سے نکل کر مشرقی علاقہ پر بر سر پیکار ہوگی تو حالیہ جو خبریں آ رہی ہیں اسکی پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں

( دجال کے خروج کے آثار)
قابل غور بات تو یہ بھی ہے کہ کورونا کا ڈرامہ بھی دوہزار چوبیس میں ختم کردیا جائے گا ۔
اس پر باقاعدہ 24 نیوز والوں نے ایک لمبی ڈبیٹ کی ہے
اور ملک بھارت میں ہندو راشٹر کا آفیشیل اعلان بھی غالبا اسی سال ہوگا
اور اس سے ایک سال قبل یعنی 2023 میں ترکی پر سے پابندی بھی ہٹا لی جائے گی، جس کا واضح مطلب ہے کہ ترکی پر جنگ مسلط کردی جائے گی، جس کے نتیجے میں قسطنطنیہ کفار کے قبضے میں جاسکتا ہے
اور سعودی بادشاہ کی وفات کی یہ روایت رہی ہے کہ عموماً وہ 90 سال کے آس پاس ہی فوت ہوتے ہیں اور اس وقت موجودہ بادشاہ شاہ سلمان کی عمر 86 سال ہے، ممکن ہےکہ وہ 24 ,25 تک 90 کے آس پاس ہونگے
اور خلافت عثمانیہ کے سقوط کے سوسال بھی 2023 تک پورے ہورہے ہیں
نیز ایک عرب عالم ہیں
شیخ صادق المغلسی المرانی انہوں نے 24 کے قریب ہی ظہور مہدی کی بات کہی ہے

حاصل یہ نکلا کہ ظہور مھدی کے لحاظ سے یہ دوسال یعنی 2024 اور 2025 کافی اہم ہیں

ایک بات بڑی فکر میں ڈالنے والی یہ بھی ھے کہ امت کے مختلف قسم کے گروہ امام مہدی کو تلاش بھی کررہے ہیں۔ اس عاجز کے پاس یہ بھی خبر آئی ہے کہ مختلف جہادی تنظیموں کے فکرمند لیڈران اس وقت بڑے فکرمند ہیں کہ امام مہدی کی قیادت میں ساری دنیا میں جہاد شروع کیا جائے ۔اور وہ اس کے لئے ان کی تلاش میں ہیں
کافی دن پہلے کسی صاحب نے بتایا تھا کہ پاکستان کے پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے حرم میں بیٹھ کر قسم کھا کر یہ بات کہی تھی کہ امام مہدی کا ظہور 2025 میں ہوگا، اور وہ ہرسال اسی تلاش میں جاتے ہیں کہ کسی طرح انہیں پہچان سکیں

ایک بات اور یاد آئی بڑی مزے کی بات ہے ،
بندہ مولانا سجاد نعمانی صاحب کا ایک بیان سن رہا تھا جس میں حضرت نے سورۂ کہف کی تفسیر کرتے ہوئے بڑا عجیب نکتہ پیش کیا فرمایا کہ
اللہ نے دجال کے فتوں کا ذکر سورۂ کہف میں کیا ہے، اور سورۂ کہف پندرھویں پارے کے نصف سے شروع ہوتی ہے اس سے معلوم ہوا کہ دجال کا خروج پندرھویں صدی کے نصف پر ہوگا،
آگے فرمایا کہ سولہواں پارہ شروع ہوتے ہوتے دجال کا ذکر ختم ہوجاتاہے جس سے معلوم ہوا کہ سولہویں صدی سے قبل ہی یہ فتنہ ختم ہوجائے گا،
مزید یہ بھی فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے دجال کے ذکر سے پہلے بنی اسرائیل کا ذکر کیا ھے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ اس سے پہلے کافی چرچہ میں ہوں گے یعنی انہیں عروج ملے گا۔

اب ہم حضرت کی ان باتوں پر غور کرتے ہیں تو اس سے بھی یہی اندازہ نکل کے سامنے آتا ہے کہ چونکہ دجال کے پندرھویں صدی کے نصف میں آنے کا امکان ہے اور حضرت مہدی اس سے تقریبا پانچ چھ سال قبل آئیں گے، اور اس وقت1443ہجری چل رہی ہے ۔ پانچ چھ سال قبل مطلب 45۔ 46 ہجری جو انگریزی سال کے حساب سے 2024 اور25 بنتے ہیں ۔
امام مہدی کے ظہور کے بعد بہت ممکن ہے کہ 2025 کے بعد امام مہدی کی قیادت میں تیسری عالمی اسلامی جنگ ہو۔

بہر حال آپ جس طرح بھی غور کریں گے یہی دو سال سامنے آئیں گے معلوم ہوا کہ یہ دوسال امت مسلمہ کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں ۔۔ اللہ تبارک و تعالٰی امت مسلمہ کی دجالی فتنوں اور سازشوں حفاظت فرمائیں، آمین ثم آمین

1 پہلے سیاہ جھنڈے نکلیں گے.
2 پھر غزوہ ہند ہوگی.
3 پھر ہندستان میں ہندؤوں کا قتل عام ہوگا.
4 پھر ہندستان میں دین کے بد خواہ لوگوں کا قتل عام ہوگا. جیسے گستاخ اور لعنتی قادیانی وغیرہ
5 پھر تیسری جنگ عظیم شروع ہوگی.
6 پھر قسطنطنیہ مسلمانوں کے ہاتھوں نکل جائگا.
7 پھر سفیانی کا ظہور ہوگا.
8 پھر حضرت امام مہدی علیہ سلام کا ظہور ہوگا.
9 پھر سفیانی کا لشکر حضرت امام مہدی سے لڑنے چلے گا تو مکہ مدینہ کے درمیان مقام بیضا پر زمین میں دھنسا دیا جائگا.

10 پھر بنوقلب کا لشکر امام مہدی کے ہاتھوں شکست کھائے گا. جس کو لوٹنے کا حکم رسول اللہ نے دیا ہے.
11 پھر مشرق سے سیاہ جھنڈے عرب کی طرف طوفان بن کر اٹھیں گے. عرب کو بچانے کے لئے ساری یہودی نیوی میدان میں آئے گی اور سیاہ جھنڈوں کے ہاتھوں بری طرح تباہ ہوگی.
12 پھر حجاز مقدس کا محاصرہ تو ڑنے کے لئے خلیج فارس کے نزدیک سیاہ جھنڈے دجالیوں سے بڑا زبردست معرکہ لڑینگے اور محاصرہ توڑدینگے.
13 پھر یہ لشکر امام مہدی علیہ سلام کی بیعت کے لئے آگے بڑھے گا اور رستے میں نجد شہر ان کی طوفانی یلغار کی لپیٹ میں آجائےگا.
14 پھر یہ لشکر امام مہدی کے ہاتھ پر بیعت کریگا.
15 پھر یہ عربوں سے خزانہ طلب کرینگے. وہ دینے سے انکار کرینگے. پھر یہ سیاہ جھنڈے والوں کے ہاتھوں بری طرح قتل ہونگے. انکے قتل عام کے دوران سیاہ جھنڈے عرب کی ریت کو عربوں کے خون سے تر کردینگے. اس خوفناک قتل عام کا ذکر احادیث مبارکہ میں بھی ملتا ہے. یہی وجہ ھوگی کہ عرب بہت کم رہ جائینگے.
16 پھر عرب بھاگ کر مکہ اور مدینہ میں پناہ لینگے اور اپنی جان بخشی کے لئے خزانہ دینا چاہینگے لیکن سیاہ جھنڈے لینے سے انکار کردینگے.
17 پھر سیاہ جھنڈوں کی اگلی یلغار کا نشانہ مصر بنے گا. جس کا ذکر احادیث میں ملتا ہے. پھر ایران کی باری آئگی. لیکن ایران اطاعت قبول کرکے جان بچائگا.
18 پھر رومی اپنے وہ لوگ جو اسلام قبول کر چکے ہونگے واپس مانگے گے. نہ دینے پر رومیوں کے 80 جھنڈے سیاہ جھنڈوں سے لڑنے کے لئے نکلےگے. ہر جھنڈے تلے 60 ہزار رومی ہونگے. ان کی اتنی تعداد دیکھ کر سیاہ جھنڈوں میں سے ایک تہائی بھاگ جائنگے. جن کی توبہ اللہ کبھی قبول نہ کریگا. پہلے دن مسلمان ایک جماعت کو لڑنے بھیجےگے. ساری جماعت شام تک شہید ہوجائگی. پھر چوتھے دن تمام اہل اسلام جو کہ سیاہ جھنڈے والے ہی ہونگے مل کر رومیوں پر حملہ آور ہونگے. پھر وہ ایسی جنگ کرینگے کہ تاریخ انسانی میں پہلے کسی قوم نے ایسی جنگ نہ کی ہوگی یا پھر فرمایا کہ وہ ایسی جنگ ہوگی کہ پہلے کبھی نہ لڑی گئی ہوگی. پھر اللہ رومیوں پر شکست مسلط کردیگا. پھر مسلمان یعنی سیاہ جھنڈے ان کا قتل عام کرینگے.یہاں تک کہ رومیوں کی لاشوں کے پہلو سے پرندہ اڑے گا. وہ مرکر گریگا لیکن لاشوں کے سمندر کو پار نہ کر سکےگا. اور مر کر گرےگا بھی تو ایک لاش پر.
اس جنگ کے بعد آدھے سے زیادہ لشکر آرمینیا کی طرف جائیگا. سیاہ جھنڈے ارمینیا پر آندھی طوفان اور بلا بن کر نازل ہونگے اور آرمینیا کو وہ تباہی دیکھنی پڑیگی جس کے سامنے بابل و نینوہ اور بغداد کے قصے بھی ہیچ ہیں. اس کا ذکر حدیث مبارکہ میں ملیگا.
لشکر وہاں سے ہوتاہوا امام مہدی سے مل کر قسطنطنیہ کا محاصرہ کرلیگا. اللہ سیاہ جھنڈوں کی جہاد کا صلہ یہ دیگا کہ انکے نعروں سے ہی قسطنطیہ فتح ہوجائگا. پھر سیاہ جھنڈوں کا کچھ لشکر یورپ کی طرف نکلے گا.
اور جب یہ یورپ کی دہلیز پر پہنچے کا تو پورے یورپ میں کہرام مچ جائگا. لیکن یہی پہ خبر بھی پہنچ جائے گی کہ دجال نکل آیا ہے. پھر یہ لشکر وہاں سے انتہائی تیزی سے واپس آئےگا. ان کی رفتار انتہائی تیز ہوگی.
احادیث مبارکہ کے مطابق یہ بڑا ہی سخت امتحان ہوگا. انتہائی سخت وقت ہوگا. جو کوئی تھوڑا آرام کا وقت نکالنے میں کامیاب ہوگا وہی طاقتور تصور کیا جائگا.
آتے ہی عرب میں وہ رومی جو دجال سے ملے ہوں گے. ان پرتین جگہوں سےشب خون مارینگے. اور ان میں سے کوئی بھی بچ کر واپس نہ جائگا.
پھر مسلمان دیکھیں گے کہ حضرت عیسی تشریف لائنگے اور دجال انہیں دیکھ کر پانی میں نمک کی طرح پگھلےگا. پھر وہ وہاں سے بھاگے گا اور مقام لد پر حضرت عیسی کے ہاتھوں قتل ہوگا. پھر یہودیوں کا سیاہ
جھنڈے والے قتل عام کرینگے.
یہی وقت ہوگا جب مومنین مشرق سے لے کر مغرب تک فتوحات کے جھنڈے لہرارہے ہونگے. اور اللہ نے سورت بنی اسرائیل میں جووعدہ فرمایا تھا پورا ہوگا. یعنی کفر و سرکشی کرنے والی کوئی بھی بستی ایسی نہیں جسے ہم روز قیامت سے قبل ہی تباہ و برباد نہ کردیں.
پھر حضرت عیسی کو حکم ہوگا کہ کوہ طور پر جاکر قلعہ بند ہو جائیں. یاجوج ماجوج نکل کر فتنہ عظیم پھیلائیں گے. اللہ تعالئ ان پر اپنا قہر نازل کریگا اور ان پر نفہ نامی کیڑا لگ جائگا اور ہلاک ہونگے.پھر سات سال تک مسلمان امن امان سے رہینگے. امن اتنا زیادہ ہوگا کہ بچہ شیر کو بھگا دیگا. جہاد ختم ہو جائگا. تلواریں دراتیاں بن جائنگیں. شیطانیت تباہ ہوچکی ہو گی. اور شیطان کو جو قیامت تک کی مہلت دی تھی ختم ہوگی. پھر ایک نرم ہوا چلےگی جس سے دنیامیں اسلام ختم ہوجائگا. اب حبشی دنیا پر حکومت کرینگے. اور نفس کی حکمرانی ہوگی. ایک حبشی ٹیڑھی پنڈلی والا نیلی آنکھوں والا اورٹھگنا خانہ کعبہ کو گرا کر پتھر سمندر میں پھینک دیگا. غلاف جلا دیگا اور خزانہ گھر لیجائگا. پھر قیامت مرحلہ وار شروع ہوگی. اور تمہارے رب کے وعدے کا وقت آجائےگا.

فتنہ دجال بہت سخت ہو گا۔ اس سے حفاظت کے لئے ہر جمعہ کے روز سورہ الکہف کی تلاوت لازمی کریں۔

گزارش ہے کہ اس قیمتی معلومات کو اپنے تک محدود نہ رکھیں. اس معلومات کو اکٹھا کرنے میں. ہماری چار سال کی محنت لگی ہے.

قیامت کب آ جاۓ کوئی پتہ نہیں تو کیا آپ نے اس کی تیاری کر لی ہے۔اصل علم اللہ ربّ العزت کے پاس بیشک ہمیں تیاری کرنی ہے کوشش کرنی ہے غورفکر کرنا ہے خود کو نسلوں کو اس فتنے سے بچانا ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ copy

Copied اس ھسپتال کا مالک نامعلوم ھے ۔ کینسر کا علاج بالکل مفتایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے ن...
21/09/2023

Copied

اس ھسپتال کا مالک نامعلوم ھے ۔
کینسر کا علاج بالکل مفت
ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر ‎‎ مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں، لیکن یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا
جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار
ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے،

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج )
نے بتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں۔ *سبحان اللہ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں۔

Hospital Site :
1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala)
Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan.
PHONE No.
00-92-423 52 18 956-60
00-92-423 53 97 605
محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403

16/09/2023

‏معافی کے سوا گزارہ نہی ہے ڈپٹی 🔛جیل میں قید عمران خان زیادہ خطرناک ہے با نسبت گھر کے کیونکہ خفیہ رپورٹ جو ہر ایک ماہ بعد ا رہی ہے اس کے مطابق عمران پوری طرح کلین سوئپ کرے گا اس کی مقبولیت 86 ,87 نہیں پوری 88.7فیصد آئی ہے
اور تصدیق شدہ بات اج کمپنی میں کہی گی غصہ تو ہوگا پاکستان میں الیکشن پر ایک میٹنگ اکتوبر گیارہ کو ہو گی جس میں طے ہو گا انڈیا کے بعد الیکشن کرنے ہیں یا امریکہ کے بعد ابھی فل حال نہ نومبر نہ فروری میں کوئی الیکشن نہیں ہوں گے ابھی عمران خان جیل میں اور رہے گا کوئی چانس نہیں ہے اسے چھوڑنے کے ,کیونکہ حافظ نے اپنے بندے مخلتف ممالک میں بھیجے ہیں یاد رہے امریکہ فرانس امارت سعودیہ قطر ترکی سامنے عوام کے ساتھ پردے پیچھے پوری طرح کمپنی کے ساتھ ہیں
👇
بار بار کہ رہے ہیں عوام کو نکلنا ہوگا پاکستان کی تاریخ گواہ ہے جب بھی کسی لیڈر کو سزا دی جاتی ہے تو پہلے اسلامی ممالک سے صلح مشورے کیے جاتے ہیں جیسے بھٹو کی سزا پر سعودیہ میں بات چیت ہوئی تو ضیا نے وعدہ کیا تھا کہ وہ پھانسی نہیں دے گا اور واپسی پر پھانسی دے دے تھی اس وقت عمران کی سزا کے لیے اسلامی ممالک کے دورے ہو رہے ہیں ابھی تک ہر طرف سے مذمت آئی ہے لیکن کمپنی ہمیشہ وہ کرتی ہے جس کا حکم امریکی فوج سے آتا ہے
ہمیں شک ہے ابھی تصدیق نہیں ہوئی حافظ کے دورہ ترکی کے تین مقاصد تھے انڈیا کو ڈرون دینے سے روکنا جس کا ترکی نے انکار کر دیا ہے
آرمینیا آذربائیجان کی جنگ نہ شروع کرنا کیوُنکہ پھر پاکستان کو تیسرے محاظ پر بھی جانا پڑے گا جب کہ ترکی نے ثبوت دیے ہیں کہ اسرائیل فرانس آرمینیا کے ساتھ مل کر محآظ کھول رہے ہیں
🤏تیسری اور اہم بات عمران کی سزا پر بات ہوئی ہے کیا طے ہوا ہے یہ ابھی تصدیق نہیں ہوئی 👈🏿لیکن ترکی کے صدر کا بیان عمران کے حق پر دینا یہ ثابت کرتا ہے بات ہوئی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ ترکی کی وزارت دفاع میں حافظ کو بلا کر انڈیا میں ہونے والی خاص میٹنگ کے بارے میں بتایا گیا ہے
👇
انڈیا میں پاکستان کے بارے میں چھ ملکی کانفرنس بنگال کے ساحل کے قریب ایک ریسٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں مودی کو اگلا وزیراعظم ہی رکھا جائے گا اور مودی نے پاکستان میں نواز کی حکومت کی حمایت پر زور دیا کیونکہ جتنا مرضی ڈرامہ کر لیں سعودیہ امارت قطر ہمیشہ نواز کی سائڈ پر رہے ہیں اوپر سے چاہیے کوئی بیان دیتے رہیں جس طرح کشمیر پر سائن جب نواز نے کیے تھے اور یہی ملک گارنٹر تھے اسرائیل نے بھی ان کی حمایت کی ہے اس میٹنگ کے بعد نواز کو کہا گیا اپ پاکستان آئیں گے جس کے لیے کمپنی میں ابھی بھی تقسیم ہے کمپنی کی کتابوں میں نواز پورا فارغ ہے اب زبردستی باہر کی ممالک کی سفارش پر کمہپنی کو اگر یہ کرنا پڑ رہا ہے تو کمپنی بینظیر والا حال کرے گی بے نظیر کو بھی امریکہ کی سفارش پر کمپنی کی مرضی کے خلاف بھیجا گیا تھا امریکہ میں بینظیر فوجیوں کی کرپش پر سوال اٹھایا تھا اسی طرح نواز سے جس نے بھی تیر چلوائے وہ چلا چکا ہے کوئی کہتا ہے حافظ کا لندن پلان ہے نواز کو پی ایم بنانا تو ایسا کچھ نہیں ہے حافظ نے ضمانتیں ضرور دی تھی لیکن سی ایم کی ضمانت نئیں دی ہے

آیندہ دس اکتوبر کے بعد اصلی منظر واضح ہو گا ابھی سب کو یہی چورن دیا گیا ہے تم پی ایم ،تم پی ایم ہو ساری پارٹیاں اسی پر اپ کو لڑتی نظر آئیں گی جب کہ پیچھے سب کی چابی کمپنی دے گی

پاکستان میں کیا ہو رہا ہے
جج چاہیے کوئی بھی آئے فیصلے کمپنی سے ہی آتے ہیں اور آتے رہیں گے ایسا پچاس سالوں سے چل رہا ہے یہ امید مت رکھیں وہ آئے ایسا ہو گا وہ آئے گا ویسا ہو گا سب فیصلے کمپنی سے ہی آتے ہیں بندیال نے وہی کیا جو کمپنی نے کہا جب کہ یہ فیصلہ تو جب پارلیمنٹ نے بل پاس کیا تھا اسی وقت سو موٹو لے کر معطل کرنا چاہیے تھا لیکن نہیں کیا اور سولہ ماہ اگ وخونُ کا زمہ دار کمپنی کے ساتھ بندیال بھی تھا پہلے کمپنی کو ضرورت تھی چودہ پارٹیوں کی کیس معاف کراے اپنی طرف کر لیے جو چاہا ہر پارٹی سے وہی کرایا ہر ایک نے وہی کہا جو کمپنی نے ان کو کہنے کو کہا اب جب کمپنی کا مال واپس کرنے کا وقت آیا سب بولنا شروع ہوئے کوئی لندن سے کوئی دوبئی سے کوئی سندھ سے تو کمپنی نے کتوں کو پتہ ڈال کر اپنے کنٹرول میں کر لیا زیادہ امیدیں مت لگائی کہ سب اچھا جلدی ہو جائے گا

ابھی سب ایسے ہی چلے گا کیونکہ سارا کچھ کر کے بھی کمپنی کے ہاتھ کچھ نہیں ا رہا لیکن کمپنی کو یہ بھی پتہ اس کی عزت خان ہی بحال کر سکتا ہے اور کوئی نہیں اور یہ سچ ہے

جگہ کم ہے باقی آئندہ
عمران ریاض ٹھیک ہے
افغانسان پلانٹڈ ہے
قاضی عیسی کچھ خاص نہیں کرے گا
عارف بندیال نے گند ڈالا

For sale
02/08/2022

For sale

Address

Swabi

Telephone

+923317888079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stain solution washing powder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share